چمن (ویب ڈیسک )چمن میں مال روڈ پر زور داردھماکہ ہواہے جس کے باعث کئی گاڑیوں کے شیشے بھی ٹوٹ گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ چمن میں زور دھماکہ ہواہے جس کے باعث مسلسل فائرنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا تاہم ابھی تک کوئی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔پولیس نے علاقے کو گھیر میں لے لیاہے۔
