تازہ تر ین

27 اور 28 جولائی کی درمیانی شب کو مکمل چاند گرہن ہوگا

کراچی(ویب ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آگاہ کیا ہے کہ رواں ماہ 27 اور 28 جولائی کی درمیانی شب کو مکمل چاند گرہن ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 27 اور 28 جولائی کی درمیانی شب 12 بج کر 30 منٹ پر ہونے والا چاند گرہن پاکستان سمیت دنیا کے کئی ممالک میں دیکھا جا سکے گا۔ یہ رواں سال ہونے والا دوسرا چاند گرہن ہے جو یورپ، ایشیا، آسٹریلیا، افریقا، نارتھ امریکا، اٹلانٹک انڈین اوشین اور انٹارکٹیکا میں بھی دیکھا جا سکے گا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain