Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان نے زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی

    By Daily Khabrainجولائی 22, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بولاوائیو(ویب ڈیسک)پاکستان نے زمبابوے کو 5 میچز پر مشتمل سیریز کے پانچویں اور ا?خری میچ میں یک طرفہ مقابلے کے بعد 131 رنز سے شکست دیکر سیریز 0-5 سے اپنے نام کرلی۔بولاوائیو کے کوئنز اسپورٹس کلب میں کھیلے جارہے میچ میں قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 364 رنز بنائے۔اوپننگ بلے باز فخرزمان اور امام الحق نے اننگز کا آغاز کیا اور پ±راعتماد بلے بازی کرتے ہوئے پہلی وکٹ پر 168 رنز کی شراکت قائم کی۔فخر زمان 85 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے، انہوں نے اپنی اننگز میں ایک چھکا اور 10 چوکے بھی لگائے، گرین شرٹس کے دوسرے ا?و¿ٹ ہونے والے بلے باز امام الحق تھے جنہوں نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے اپنے کیرئیر کی چوتھی سنچری اسکور کی اور 110 رنز بناکر آو¿ٹ ہوئے، ان کی اننگز میں ایک چھکا اور 8 چوکے بھی شامل تھے۔پاکستان کی جانب سے بابراعظم نے بھی جارحانہ انداز اپنایا اور 76 گیندوں پر 2 چھکوں اور 9 چوکوں کی مدد سے 106 رنز ناٹ ا?و¿ٹ اننگز کھیلی، شعیب ملک اور ا?صف علی 18،18 رنز بنا کر ا?و¿ٹ ہوئے۔زمبابوے کے بولرز ایک مرتبہ پھر بے بسی کی تصویر بنے رہے اور کوئی بھی بولر متاثر کن کارکردگی دکھانے میں ناکام رہا۔کرسٹوفر مپوفو، ٹینڈائی چٹارا، لائم روچی اور ویلنگٹن مساکاڈزا نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔ہدف کے تعاقب میں زمبابوے کے بلے بازوں کی گزشتہ میچز کے مقابلے میں کارکردگی بہتر رہی اور اوپنرز کی جانب سے 66 رنز کا ا?غاز فراہم کیا گیا۔تاہم اننگز کے کسی لمحے بھی زمبابوے ہدف کی جانب گامزن نظر نہیں ا?ئی۔ رائن مرے 47، پیٹر مور 44 اور پرنس مسوری 39 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔پاکستان کی جانب سے محمد نواز اور حسن علی نے دو، دو کھلاڑیوں کو ا?و¿ٹ کیا۔فخر زمان نے ا?ج ایک مرتبہ پھر عالمی ریکارڈز بنائے، انہوں نے 20 رنز مکمل کرنے کے ساتھ ہی ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے والے پہلے کھلاڑی بن گئے۔فخر زمان نے یہ کارنامہ 18 میچز میں انجام دیا جب کہ اس سے قبل یہ اعزاز ویسٹ انڈیز کے سابق مایہ ناز بلے باز سر ویون رچرڈ کے پاس تھا، انہوں نے 21 میچز میں ایک ہزار رنز مکمل کیے تھے۔بابر اعظم کو میچ کا جبکہ فخر زمان کو سیریز کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی

      باسکٹ بال لیجنڈ باب پیٹٹ 93 برس کی عمر میں چل بسے

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      تازہ ترین

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.