تازہ تر ین

”ہم اُن کے گھر میں گُھس کر اُنہی کے بسترپر ریپ کرتے ہیں چونکا دینے والے سنسنی خیز انکشافات اور اعترافات

جنوبی افریقہ (ویب ڈیسک)کے شہر جوہانسبرگ میں ڈیپ سلوٹ علاقہ سب سے خطرناک تصور کیا جاتا ہے۔ یہاں ریپ عام بات ہے۔ڈیپ سلوٹ کے دو نوجوانوں نے بی بی سی کو بتایا کہ انھوں نے اب تک کئی خاتون کا ریپ کیا ہے۔ اور کیمرے کے سامنے یہ کہتے وقت ان کے چہرے پر کوئی شکن بھی نہیں تھی۔انھوں نے کہا کہ انھیں یہ علم نہیں کہ وہ کوئی غلط کام کر رہے ہیں۔ انھوں نے کبھی ریپ کی متاثر کی جگہ خود کو رکھ کر ان کی تکالیف کا اندازہ لگانے کی کوشش نہیں کی۔وہ کیمرے کے سامنے آنے کے لیے تیار تھے لیکن اپنا نام پوشیدہ رکھنا چاہتے تھے۔ انھوں نے بہت ہی اطمینان کے ساتھ اپنے جرائم کی کہانیاں بیان کیں۔انھوں نے کہا: ‘جیسے ہی وہ دروازہ کھولتیں ہم ان کے گھر میں داخل ہو جاتے اور چاقو نکال لیتے۔ وہ چیختیں چلاتیں، ہم انھیں خاموش کرا دیتے اور انھی کے بستر میں ہم ان کا ریپ کرتے۔’


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain