تازہ تر ین

بڑے بجٹ کی فلمیں ‘اداکار میرے لئے اہم نہیں‘سونم کپور

ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے کہا ہے کہ بڑے بجٹ کی فلمیں اور اداکار میرے لئے اہم نہیں ہیں میں اپنے کردارکو بھی مساوی دیکھتی ہوں۔ گزشتہ روز ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سونم نے کہا کہ میرے لئے کسی بھی فلم میں کام کرنے کیلئے اداکار اہم نہیں ہوتے بلکہ میں فلم میں ڈائریکٹر اور اپنا کردار دیکھتی ہوں۔ انہوں نے کہا میں نے کبھی یہ نہیں کہا کہ فلم میں میرے ساتھ فلاں اداکار ہو تو میں کام کرونگی بلکہ یہ تو ڈائریکٹر یا پروڈیوسر کی اپنی مرضی ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کامیاب فلم کے لئے بہترین کردار بھی انتہائی ضروری ہے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain