تازہ تر ین

کریتی سینن اور کارتک کی ”لکا چھپی“ کیلئے تیاریاں شروع

ممبئی (شوبز ڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن اور کارتک آریان نے فلم لکا چھپی کے لئے تیاریاں شروع کر دیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کریتی سینن اور کارتک آریان نے فلم لکا چھپی کے لئے تیاریاں شروع کر دیں، کارتک آریان فلم میں مقامی ٹی وی چینل کے رپورٹر کا کردار ادا کر رہے ہیں اور وہ اس کے لئے متھورا سے گوالیور اور گوالیور سے آگرہ کاسفر کرتا ہے جبکہ کریتی سینن کارتک کی محبوبہ کا کردار ادا کر رہی ہیں۔اداکارہ نے کہا کہ اس فلم کی کہانی بہت اچھی ہے ۔ میرے مداح مجھے اس میں دیکھ کر حیران ضرور ہوں گے۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain