تازہ تر ین

شلپا شیٹھی جیولری کی نمائش کےلئے ریمپ پر واک کریں گی

ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کندرا انڈیا کچور ویک میںامت اگروال کی ڈیزائن کردہ جیولریکی نمائش کے لئے آج جمعہ کو ریمپ پر واک کریں گی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اس سلسلے میں ڈیزائنر امیت اگروال نے کہا ہے کہ میں شلپا شیٹھی کے ساتھ کام کرنے کے لئے بہت خوش ہیں اور ان کی جیولری کی کرسٹل لائن رینج کے لئے شلپا شیٹھی بہترین انتخاب ہیں جبکہ ہماری جیولری کی تمام کلیکشن بہترین دھاتی رنگوں کے امتزاج پر مشتمل ہے۔اداکارہ نے کہا کہ شوبز میں کافی دیر کے بعد انٹری دے رہی ہوں ۔میرے مداح میرے منتظر ہیں۔

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain