Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ”پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان اپنے خرچے پر۔۔۔“ شیخ رشید نے ایسی جگت لگا دی کہ کسی کی بھی ہنسی نہ رکے

    By Daily Khabrainاگست 2, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    اسلام آباد (ویب ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ جب شیخ رشید عمران خان کیساتھ اسمبلی میں ہو گا تو اپوزیشن کو راضی کر لیں گے۔ جہاں تک مولانا فضل الرحمان کی بات ہے تو میں جانوں اور وہ جانیں، وہ تو بس ایسے ہی کرتے رہے ہیں، زندگی میں پہلی مرتبہ مولانا فضل الرحمان اپنے خرچے پر سیاست کرنے جا رہے ہیں، اللہ ان کے حال پر رحم کرے۔ شیخ رشید سے سوال کیا گیا کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن بہت مضبوط ہو گی۔ اپوزیشن لیڈر چاہے بلاول بھٹو زرداری ہوں یا شہباز شریف ہوں لیکن اپوزیشن بہت مضبوط ہو گی تو آپ اپوزیشن کا مقابلہ کیسے کریں گے؟عوامی مسلم لیگ کے سربراہ نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ جب شیخ رشید قومی اسمبلی میں عمران خان کیساتھ ہو گا تو اپوزیشن کو راضی کریں گے، ہمیں پتہ ہے کہ ان کی چابیاں کہاں ہیں، جس کی جو چاپی ہے وہی والا پانا استعمال کریں گے، اگر کسی کو چار نمبر کی چابی لگتی ہے تو چار نمبر کا پانا استعمال کریں گے۔جہاں تک مولانا فضل الرحمان کی بات ہے تو وہ جانیں اور میں جانوں، وہ تو بس ایسے ہی کرتے رہتے ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ وہ اپنے خرچے پر سیاست کرنے جا رے ہیں، اللہ تعالی ان کے حال پر رحم کرے۔اس موقع پر شیخ رشید نے ایک لطیفہ بھی سنایا کہ ”ایک مولوی صاحب سے کسی نے پوچھا کہ آپ نے کبھی حرام کھایا ہے؟ تو اس نے بڑی دیر سوچنے کے بعد جواب دیا کہ یاد نہیں پڑتا، ایک دن گھر میں کھانا کھایا تھا۔ فضل الرحمان کیساتھ جو کچھ ہوا وہ ایک تبدیلی ہے، پٹھان کبھی دوسری دفعہ ووٹ نہیں دیتا لیکن انہوں نے عمران خان کو ووٹ دیا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.