Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    مجاہد انور کے آنے سے سکواش میں بہتری آئیگی،جان شیر خان

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پشاور(آئی این پی)سابق عالمی چمپین جان شیر خان نے نئے چیف آف ایر سٹاف ایر مارشل مجاہد انور خان نشان امتیاز ملٹری کو پاکستان سکواش فیڈریشن کا نیا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی اور اس بات پر خوشی کا اظہار کیا کہ وہ سکواش کے بارے میں بہت تجربہ رکھتے ہیں۔ اور پہلے بھی ذاتی طور پر سکواش کی سرگرمیوں میں توجہ دیتے تھے جو کہ پاکستان سکواش کے لئے بہت اچھا سگنل ہے۔ جا ن شیر خان نے اس امید کا اظہار کیا کہ ان کے آنے سے پاکستان سکواش میں مذید بہتری آئیگی اور پاکستان سکواش دنیا بھر میں کھویہ ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو سکے گا۔جان شیر خان نے مذید کہا کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو انٹر نیشنل سینئر ٹورنامنٹس کے ساتھ ساتھ جونیئر ٹورنامنٹس کے انعقاد کو بھی ےقینی بنانا چاہیے۔ انٹر نیشنل جونیئر ٹورنامنٹس کی بحالی سے پاکستان سکواش کو فروغ ملے گا اورنیا ٹیلنٹ بھی سامنے آئے گا۔ ورلڈ اوپن ٹورنمنٹ کے ریکارڈ ہولڈر جان شیر خان نے کہا کہ اگر گراس روٹ لیول پر توجہ دی جائے تو اس سے کھیلوں کا میعار بہتر بنایا جا سکتا ہے۔ عالمی چمپین کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان سکواش فیڈریشن کو جونیئر نیشنل اکیڈمیز پر زیادہ توجہ دینی چاہیے ، سینئر کے اور جونیئر کھلاڑیوں پر انوسٹ کرنا پاکستان سکواش فیڈریشن کے لیے فائدہ مند ثابت ہو گا۔ 10 سال تک سکواش کی دنیا پر راج کرنے والے سابق عالمی چمپین جان شیر خان نے کہا کہ اگر کھلاڑی محنت کریں تو ہم سکواش کی دنیا میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کر سکتے ہیں اور اس کے لیے سکواش فیڈریشن کو جونیئر کھلاڑیوں کی فیزیکل ٹریننگ پر خصوصی توجہ دینے چاہیے۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم

      پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی

      عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.