Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • خان کی جیل منتقلی بارے نیا دعویٰ منیب فاروق کا انکشاف
    • آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ
    • ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم
    • پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی
    • عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی
    • عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے
    • اقوام متحدہ کا اسرائیل کو جنوبی شام پر حملے روکنے کا مطالبہ
    • جیسن گلیسپی کا انکشاف PCB اب بھی ہزاروں ڈالر کا مقروض
    • پاکستان عمان تجارت گوادر اور صحار کو جوڑنے کا منصوبہ
    • کیف پر روسی میزائل و ڈرون حملہ، 2 افراد ہلاک
    • زینگ وین کا سنسنی خیز کم بیک سابق چیمپئن ایگا سویاتیک کو اپ سیٹ کردیا
    • پاکستان ٹرافی جیتنے کی صلاحیت رکھتا ہے: وہاب ریاض
    • آبنائے ہرمز میں بحران، عالمی منڈی میں تیل کی قیمت 100 ڈالر کے قریب
    • اسرائیلی فورسز کی مقبوضہ مشرقی بیت المقدس کے علاقوں میں کارروائیاں
    • کورولش عثمان کے اداکار سرحت کلیچ اپارٹمنٹ میں مردہ پائے گئے
    • پٹرول 12.90 روپے مہنگا نئی قیمت 358.77 روپے فی لیٹر
    • اسپورٹس صحافی ثناء اللہ نے ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی کی کلاس لے لی
    • امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط
    • کیون پیٹرسن انگلینڈ کے وائٹ بال مینٹور مقرر
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹیم مینجمنٹ حفیظ کے بارے میں واضح فیصلہ کرلے، مصباح

    By Daily Khabrainاگست 6, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    misbah ul haq
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لندن(آئی این پی) سابق ٹیسٹ کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم منیجمنٹ اور کپتان کو محمد حفیظ کے بارے میں واضح فیصلہ کرلینا چاہیے۔پاکستان کے سب سے کامیاب ٹیسٹ کپتان مصباح الحق نے کہاکہ یہ محمد حفیظ جیسے سینئر کھلاڑی کیلئے مایوس کن وقت ہے، انھیں زمبابوے کیخلاف حالیہ ون ڈے سیریزکا ایک بھی میچ نہیں کھلایا گیا،وہ ماضی میں اچھی اننگز کھیل چکے جس میں چیمپئنز ٹرافی کا فائنل اور دورئہ نیوزی لینڈ میں کھیلی گئی اننگز بھی شامل ہیں، مگر اس کے بعد انھیں ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 اسکواڈ میں باقاعدگی سے نہیں کھلایا جا رہا، میں سمجھتا ہوں کہ ہیڈ کوچ، کپتان اور منیجمنٹ واضح فیصلہ کریں کہ وہ انھیں مستقبل میں کیسے استعمال کرنا چاہتے ہیں کیونکہ یہ حفیظ کیلیے بہت ہی مشکل وقت ہے۔مصباح الحق نے کہا کہ ہماری ٹیم بہت اچھا پرفارم کررہی ہے، خاص طور پر میں نئے آنے والے کھلاڑیوں کی اعلی کارکردگی سے کافی متاثر ہوا، فخر زمان، بابر اعظم اور امام الحق نے حالیہ سیریز میں بھی اچھا کھیل پیش کیا، اسی طرح شاداب خان، حسن علی اور عثمان خان شنواری کی موجودگی سے پاکستانی اٹیک بہتر ہوا ہے، ان سب کی پرفارمنس سے لگتا ہے کہ پاکستان کرکٹ کا مزید اچھا وقت آنے والا ہے۔
    مصباح الحق نے کہاکہ نوجوان کھلاڑیوں کے اس طرح سامنے آنے کا کریڈٹ پی ایس ایل کو جاتا ہے، شاداب اور فہیم اشرف بے خوف کرکٹ کھیلتے ہیں، نوجوانوں کی وجہ سے ٹیم کا مورال اور باڈی لینگویج بہتر ہوئی، مجھے امید ہے کہ یہ مستقبل میں بھی اچھی کارکردگی پیش کرتے رہیں گے۔ہیڈ کوچ کے بارے میں مصباح الحق نے کہاکہ میں سمجھتا ہوں کہ مکی آرتھر نئی ٹیم کی تشکیل کے حوالے سے اپنی ذمہ داری بخوبی انجام دے رہے ہیں، فٹنس کو اہمیت دی جارہی ہے، اس کے ساتھ انھوں نے کچھ سخت فیصلے بھی لیے، حالیہ نتائج بتاتے ہیں کہ ان کے یہ فیصلے پاکستان کرکٹ کیلیے فائدہ مند ثابت ہورہے ہیں۔
    \

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ٹیم میں بڑے پیمانے پر تبدیلیوں سے میرا کوئی تعلق نہیں: بابر اعظم

      پاکستان کی ملائیشیا کو 5-2 سے شکست جونیئر ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں رسائی

      عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم مسائل کی بڑی وجہ،منفی پروپیگنڈہ بند کریں:جیسن گلیسپی

      تازہ ترین

      آبنائے ہرمز کے قریب امریکی آبدوز پکڑنے کا ایرانی دعویٰ

      عمران خان کیلئے وسیم اکرم بھی بول پڑے

      امام الحق اور محمد رضوان کے خلاف انکوائری شروع، فون ضبط

      حماداظہرگرفتارہوہوئےیا گرفتاری دی؟

      نیپال میں سیلاب کا قہر، اسکول تباہ پرنسپل کی بہادری سے 900 بچے محفوظ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.