تازہ تر ین

سپاٹ فکسنگ سکینڈل ناصرجمشیدکیس کافیصلہ محفوظ

لاہور(نیوزایجنسیاں) ناصر جمشید اسپاٹ فکسنگ کیس میں اینٹی کرپشن ٹریبیونل نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔پی سی بی کے لیگل ایڈوائزر تفضل رضوی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فریقین نے گزشتہ روزکی سماعت میں اپنے دلائل مکمل کر لئے ہیں اور ٹریبیونل نے اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے، ٹریبیونل کیس کا فیصلہ 15 روز میں سنا دے گا۔ پی سی بی کا موقف ہے کہ ناصر جمشید نے محمد عرفان، شرجیل اور خالد کو فکسنگ کی آفرز کیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain