Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اوباش کی پڑوسی خاتون سے زیادتی ، حاملہ کر دیا ، قتل کی دھمکیاں ، متاثرہ کی ” خبریں ہیلپ لائن “ کو کال

    By Daily Khabrainاگست 13, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    rape
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہاولنگر(تحصیل رپورٹر) خبریں ہیلپ لائن کو خاتون کی کال انصاف کے حصول کے لیے خبریں آفس پہنچ گئی۔ (ش) نے اپنے ساتھ ہونے والی زیادتی و ظلم کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا کہ میری شادی سات سال قبل محمد ندیم سے ہوئی تھی اور چند گھریلو ناچاقیوں کی وجہ سے میں اپنے والدین کے گھر ککو بودلہ میں رہنے لگی ہمارے گھر کے ساتھ ہی عمران بودلہ بھی رہتا ہے اور اس کا ہمارے گھر آنا جانا ہے چار ماہ قبل عمران بودلہ ہمارے گھر آیا اس وقت گھر میں کوئی نہ تھا میں اکیلی تھی اس نے موقع پاکر میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی اور دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو تمہیں جان سے مار دوں گا میں عزت جانے کے خوف سے ڈر گئی اور کسی کو نہ بتایا مگر زیادتی کی وجہ سے میں حاملہ ہو گئی اور میں نے اپنے بھائی محمد شبیر کو بتایا اور ہم محمد جمیل بودلہ نمبردار کے پاس اپنی فریاد لیکر حق رسی کے لیے پہنچے تو اس نے پنچائیت بلائی اور عمران بودلہ کے والدین نے ہمیں رشتہ دینے کا وعدہ کیا مگر عرصہ دراز گزر جانے کے بعد بھی کوئی حق رسی نہ ہوئی جس پر ہم نے تھانہ صدر میں درخواست گزاری مگر پولیس نے کوئی کارروائی نہیں کی جس پر میں نے عدالت مین رٹ گزاری اور ڈیرھ ماہ گزرنے کے باوجو شہناز نامی تفتیشی نے عدالت عالیہ کو کوئی رپورٹ نہیں کی اور عمران بودلہ وغیرہ نے ہمیں دھمکیا ں دی اور میرا حمل بھی ضائع کروا دیا اور اب ہم در بدر کے دھکے کھانے پر مجبور ہیں پولیس ملزمان کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی ہے اور ہمیں دھمکیاں مل رہی ہیں میں روزنامہ خبریں کے توسط سے چیف جسٹس پاکستان آئی جی پنجاب ڈی پی او بہاولنگر سے مطالبہ کرتی ہوں کہ میرے ساتھ انصاف کیا جائے اور ملزمان کے خلاف قانونی کاروائی کی جائے۔وگرنہ میں وزیر اعلیٰ ہاﺅس کے باہر خود سوزی کر لوں گی جس کی تمام ذمہ داری بہاولنگر پولیس پر ہوگی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.