تازہ تر ین

ایشین گیمز ہینڈ بال، پاکستان اور جاپان آج مدمقابل ہونگے

جکارتہ (اے پی پی) اٹھارہویں ایشین گیمز مینز ہینڈ بال ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی گروپ میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا، گرین شرٹس کو آج بدھ کو جاپان کا چیلنج درپیش ہو گا۔ انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں مینز ہینڈ بال ایونٹ میں کھیلے گئے گروپ بی کے پہلے میچ میں جنوبی کوریا نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پاکستان کو با آسانی 16 کے مقابلے میں 47 پوائنٹس سے ہرا کر کامیابی حاصل کی، پاکستانی ٹیم ایونٹ میں دوسرا اور آخری گروپ میچ آج بدھ کو جاپان کے خلاف کھیلے گی


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain