تازہ تر ین

بھارتی ٹیم دماغ کے بجائے جذبات کا استعمال کرتی ہے، بھارتی کھلاڑی نے بڑا اعتراض اٹھا دیا

لندن(ویب ڈیسک) بھارتی لیگ اسپنر یوزویندرا چاہل نے تسلیم کیا ہے کہ ان کی ٹیم کو ٹیسٹ کرکٹ میں اپنا ذہن استعمال کرنے کی ضرورت ہے۔یوزویندرا چاہل نے کہا کہ ریڈ بال کی کرکٹ میں آپ کو فوراً اٹیک کرنے کی نہیں بلکہ خود کو سیٹ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، ون ڈے اور ٹوئنٹی 20 میں اگر مطلوبہ رن ریٹ زیادہ ہے تو بیٹسمین تیزی سے کھیلنے کی کوشش میں آو¿ٹ ہوجاتے ہیں مگر طویل فارمیٹ میں آپ کو اپنا ذہن استعمال کرتے ہوئے کھیلنے کی ضرورت ہوتی ہے۔واضح رہے کہ چاہل کو دوبرس بعد طویل فارمیٹ کیلیے طلب کرتے ہوئے بھارت اے میں شامل کیا گیا جس نے پہلے میچ میں جنوبی افریقہ اے کو شکست دے دی ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain