Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محنت کش کی نوجوان بیٹی اغوا پولیس ملزموں سے مل گئی ” خبریں ہیلپ لائن “ میں انکشاف

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(سوسائٹی رپورٹر) محنت کش کی جوان بچی اغوائ، پولیس ملزمان سے مل گئی، باپ پر صلح کیلئے دباو¿، پیسوں کی ڈیمانڈ ، پولیس مرکزی ملزم کو گرفتار کرنے سے گریزاں، تفصیلات کے مطابق ٹھوکر بائی پاس گوپے رائے کے رہائشی محنت کش عبدالغفار کی 19سالہ بیٹی فرزانہ کو سابق ہمسایہ زین شاہ اور اس کی بیوی ثمرہ بی بی نے زبردستی اغواءکرلیا، تھانہ چوہنگ میں رپورٹ کرنے کے بااجود تفتیشی نے مرکزی ملزم زین شاہ کی بیوی ثمرہ بی بی کو گرفتار کرکے پیسے لیکر چھوڑ دیا ، جبکہ مرکزی ملزم زین شاہ کو گرفتار کرنے سے گریزاں ہے، جبکہ زین شاہ کا ٹیلیفون نمبر بھی چل رہاہے، جس سے وہ مدعی کو دھمکیاں دے رہاہے، جبکہ پولس روائتی بے حسی کا مظاہرہ کررہی ہے ، تفتیشی اے ایس آئی عابد مدعی سے پیسوں کا مطالبہ کررہاہے ، مدعی عبدالغفار نے اپنی بیوی کیساتھ سوسائٹی فار ہیومن رائٹس لاہور سرکل میاں عبدالسلام ، سیکرٹری جنر ل ملک آفتاب سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم غریب محنت کش لوگ ہیں ، پولیس ہماری بیٹی کو برآمد کرنے میں بالکل تعاون نہیں کررہی، جبکہ ملزم زین شاہ کے بارے میں معلوم ہوا ہے کہ وہ اس سے قبل بھی دو خواتین کو زبردستی اغواءکرکے نکاح کرچکا ہے ، وہ اپنے سیل فون سے مدعی پارٹی کو دھمکیاں دے رہاہے، اغواءشدہ بچی فرزانہ کے والد عبدالغفار نے حکومت پنجاب اور چیف جسٹس سے اپیل کی ہے کہ میری بچی کو ملزمان کے چنگل سے آزاد کروایا جائے ، تفتیشی عابد سے رابطہ کرنے پر اسکا کہنا تھا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش جاری ہے جلد گرفتار کرلیا جائیگا۔

     

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.