Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایشین گیمز : پاکستان اسکواش ٹیم کی سیمی فائنل راؤنڈ میں رسائی
    • چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی اشیاء سے محروم
    • محکمہ اوقاف پنجاب میں اختیارات کے استعمال پر سنگین سوالات اٹھنے لگے
    • پی ٹی آئی لانگ مارچ پنجاب پولیس کے ہزاروں اہلکاروں کو اسلام آباد بلوا کر بھوکا پیاسا چھوڑ دیا گیا
    • ڈاکٹر محمد عباس یو ایچ ایس لاہور کے کنٹرولر امتحانات تعینات
    • EPA کا انسداد سموگ سے متعلق سال25-26ء کا تقابلی ڈیٹا جاری
    • اے این ایف’ مختلف شہروں میں منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈائون
    • مسلسل غیر حاضری اور غفلت پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ پروفیسر فریاد حسین نے سخت انتظامی
    • قطر نے پاکستانی شہریوں کے لیے ویزا آن ارائیول کی سہولت معطل کردی
    • ریلوے حکام نے گریڈ 19کے 2افسران کی تعیناتیاں کر دیں
    • زیادتی کیس میں گرفتار ملزم کی درخواست ضمانت منظور
    • محترمہ رئیسہ عادل پرنسپل انفارمیشن آفیسر کا اے پی این ایس ہاؤس کا دورہ
    • خبرکے حوالے رابطہ کیا گیا، لیکن افسران محکمہ نے موقف دینے سے گریز کیا
    • لاہور میں برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، سرکاری نرخ476 روپے فی کلو برقرار، انڈے مہنگے
    • میٹرو بس میں وارداتیں کرنے والا خواتین کا گروہ گرفتار
    • خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی کا امکان؟ آئینی طریقہ کار سامنے آگیا
    • دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک بچہ نظر کی کمزوری کا شکار :تحقیق
    • ایک کروڑ 18 لاکھ روپے کے جعلی چیک کیس کے ملزم کی ضمانت خارج
    • چین: پسند کی شادی پر ناراض باپ اچانک شادی ہال پہنچ گیا، بیٹی رو پڑی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    عمران خان کی حمایت کرنے پر نکے تھانیدار کا نیم برہنہ کرکے میاں بیوی پر تشدد، شرمناک انکشافات

    By Daily Khabrainاگست 16, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    فیصل آباد (ویب ڈیسک) ” وردی کا نشہ “ فیصل آباد کے نواحی تھانہ کھر ڑیا نوالہ کے علاقہ میں پاکستان تحریک انصاف کی حمایت کرنے اور بچوں کو پتھر مارنے سے منع کرنے پر ” باوردی نکے تھانیدار“ نے خاتون اور اس کے خاوند کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، کپڑے پھاڑ ڈالے ، خاتون کو نیم برہنہ کر ڈالا، بالوں سے پکڑ کر سرباز اڑگھسیٹنے کی کوشش کی اور میاں بیوی پر اسلحہ تان لیا جان سے ماردینے کی دھمکیاں دیں اور ”نکے تھانیدار“ کی پی ٹی آئی قیادت کوگالیاں جبکہ خاتون اور اس کے شوہر کا کہنا ہے کہ تھانیدار ہمیں جھوٹے بے بنیاد مقدمات میں پھنسا کر گرفتار کروانے کی دھمکیاں بھی دے رہا ہے ہمیں اپنی اور اپنے بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہیں اور درخواستیں دینے کے باوجود پولیس اپنے ” پیٹی بھائی“ اور اس کے دو نا معلوم ساتھیوں کے خلاف کوئی کارروائی نہیں کر رہی۔ تھانہ کھرڑ یا نوالہ پولیس بھی ” پیٹی بھائی کی حمایتی بن“ گئی ہے۔مکو آنہ 229ر ب کی رہائشی تحریک انصاف کی خاتون رہنما کشور پروین اور اس کے شوہر اشراف اعوان نے تبایا کہ میں یکم اگست کی شب تقریباً 9 بجے گھر سے ملحقہ پی ٹی آئی کے دفتر میں بیٹھی تھی کہ اے ایس آئی سیماب اکبر کے بچے پتھر مار رہے تھے کہ میرے خاوند اشرف ان کو ایک دوسرے پر پتھر مارنے سے منع کیا تو تھانیدار وردی پہن کا گاڑی میں دو نامعلوم ساتھیوں کے ہمراہ موقع پر آگیا اور اس نے پسٹل لہراتے ہوئے مجھے اور aمیرے خاوند سمیت پی ٹی آئی قیادت کو گالیاں نکالنا شروع کردیں اور ہم دونوں میاں بیوی کو مارنا شروع کردیا۔ میرے کپڑے پھاڑ ڈالے جس سے میں نیم برہنہ ہوگئی وہاں موجود لوگوں نے میرا جسم ڈھانپا اور ہمیں قتل کردینے سمیت جھوٹے مقدمات میں پھنسوا کر جیل بھجوانے کی دھمکیاں دیں اور معززین نے باوری تھانیدار سیماب اکبر کی منت سماجت کر کے اس سے ہمارے جان بخشی کروائی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      تازہ ترین

      صومالی بحری قزاقوں کا حملہ، ریسکیو آپریشن کے دوران 3 پاکستانی جاں بحق

      اسرائیلی آبادکاروں کا مقبوضہ مغربی کنارے کے گاؤں پر حملہ، خاندان کی گھر واپسی روک دی

      عمران خان کی اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی سے 55 منٹ ملاقات

      برنہم کا نیشنل کیئر سروس کیلئے پنشن ٹرپل لاک ختم کرنے کا اعلان

      ایلون مسک کی اسپیس ایکس کا بڑا کارنامہ اسٹار شپ پہلی بار مدار میں پہنچ گیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.