Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر
    • انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار
    • برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات
    • پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے فضائی حدود کی پابندی 24 ستمبر تک بڑھا دی
    • علاقائی کشیدگی میںا ضافہ ، یواے ای نے ایران سے اقتصادی تعلقات محدود کر دیے
    • راولپنڈی میں مسلسل بارش کےباعث نالہ لئی بپھرگیا،نشیبی علاقوں میں پانی جمع
    • عمران خان کی ہسپتال منتقلی ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے وارننگ ہے:حامد میر
    • چین کی بڑی خلائی کامیابی، زمین پر راکٹ کی پہلی کامیاب واپسی
    • یو اے ای میں 2 میزائلوں کی موجودگی کا انکشاف، ایران کا حملے سے انکار
    • کینیڈا کو بڑاریلیف، ٹرمپ نے 50 فیصد ٹیرف 3 دن کے لیے مؤخر کردیا
    • قنیطرہ میں اسرائیلی فورسز کا گھروں پر دھاوا، 2 افراد گرفتار
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشین گیمز سکواش میں پاکستانی ٹیم کافاتحانہ آغاز

    By Daily Khabrainاگست 28, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    جکارتہ (اے پی پی) اٹھارہویں ایشین گیمز مینز سکواش ٹیم ایونٹ میں پاکستان نے جاپان اور نیپال کو شکست دے کر مسلسل دو فتوحات حاصل کر لیں، ویمنز ٹیم کو دونوں میچز میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔ انڈونیشیا میں جاری میگا گیمز میں پیر کو کھیلے گئے مینز سکوئش ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم نے پہلے میچ میں جاپان کو 2-1 سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا، پاکستانی کھلاڑی محمد عاصم خان کو پہلے سنگل مقابلے میں شکست کا سامنا کرنا پڑا لیکن طیب اسلم اور اسرار احمد نے اپنے اپنے حریفوں کو ہرا کر ٹیم کو 2-1 سے کامیابی دلائی، پاکستان نے نیپال کے خلاف میچ میں بھی عمدہ کارکردگی کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے 3-0 سے کامیابی سمیٹی، یہ گرین شرٹس کی مسلسل دوسری فتح ہے، عاصم، طیب اسلم اور اسرار احمد نے تینوں سنگلز میچز جیت کر ٹیم کو کامیابی دلائی۔ پاکستانی ٹیم ایونٹ میں آج منگل کو مزید دو میچز کھیلے گی، پہلے میچ میں اس کا مقابلہ فلپائن سے ہو گا جبکہ دوسرے میچ میں اسے ہانگ کانگ کا چیلنج درپیش ہو گا، گرین شرٹس پانچواں اور آخری میچ 30 اگست کو جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گی، دوسری جانب ویمنز ٹیم ایونٹ میں پاکستانی ٹیم کو ابتدائی دونوں میچز میں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا۔، گرین شرٹس کو پہلے میچ میں ملائیشیا اور دوسرے میچ میں جنوبی کوریا کے ہاتھوں ناکامیوں کا سامنا کرنا پڑا، پاکستانی ٹیم اپنا تیسرا میچ آج منگل کو جاپان کے خلاف کھیلے گی جبکہ چوتھے اور آخری گروپ میچ میں گرین شرٹس کو 30 اگست کو فلپائن کا چیلنج درپیش ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      ہاکی ورلڈ کپ: پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں 3-5 سے شکست، ایونٹ سے باہر

      انگلینڈ، پاک لنکا ون ڈے ٹرائی سیریز میں شرکت کیلئے تیار

      برازیل کے فٹبال آئیکن رابرٹو کارلوس کے اسلام قبول کرنے کی اطلاعات

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.