تازہ تر ین

وزیراعظم عمران خان کی یادگار تصویر کے ساتھ عارف علوی کو مبارکباد

اسلام آباد(صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے نومنتخب صدر عارف علوی کو مبارک باددی اور پرانی یاد بھی تازہ کردی ۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے اپنے ساتھ عارف علوی کی ایک پرانی تصویر شیئر کی اور لکھا کہ جب دنیا میں ہماری جدوجہد کی ابتدا ہوئی۔انہوں نے اپنے پیغام میں یہ بھی کہاکہ عارف علوی تمہیں صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دیتا ہوں

 


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain