تازہ تر ین

ترانہ ”میرا پاکستان چیلنج “ 3دن میں 10لاکھ افرادنے سنا

لاہور(شوبزڈیسک)میرا پاکستان چیلنج موسیقی کا مقابلہ ملک بھر میں تیزی سے شہرت حاصل کر رہا ہے، اصل گیت میرا پاکستان پر مبنی ہے جو کہ یوم آزادی کے موقع پر ریلیز کیا گیا تھا۔میرا پاکستان آکا پیلا پر مبنی گیت ہے جس میں100سے زائد آوازیں اور 9گلوکار جن میںمیں علی نور، احسن پرویز، شیراز اپل، سارہ حیدر، عائشہ عمر، کامی پول، رابی پیرزادہ اور ہادی اپل شامل ہیں ۔ یہ گیت حب الوطنی کے جذبہ سے سرشار ہے ، اس کے اشعار اور آواز اور تالیوں کی مدد سے دل کو لبھانے والی دھن میں بغیر موسیقی کے آلات کہ اپنی طرف کھینچتی ہے۔اس ترانے کو قوم نے بہت سراہا اور 3دن میں 10لاکھ سے زائد لوگوں نے اسے سنا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain