Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • حوثیوں کا یمنی فورسز کے کیمپ پر حملہ 55 اہلکار جان بحق ریاض ائیر پورٹ حملوں میں 17 پاکستانی زخمی
    • حوثیوں کے حملے کے بعد یمنی فورسزکے تربیتی کیمپ سے دھوئیں کے بادل اٹھ رہے ہیں۔
    • امریکہ کا ایرانی بحری اڈے پر حملہ 2 اہلکار زخمی روسی وزیر خارجہ تہران فرانسیسی صدر یو اے ای پہنچ گئی
    • جبری مشقت سے انکار ٹھیکیدار نے یتیم لڑکے کو گاڑی تلے کچل کر مار ڈالا ملزم گرفتار
    • حرمین شریف کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا ترجمان پاک فوج
    • شہباز شریف کا ایف بی آر میں اصلاحات تیز بد عنوانوں کیخلاف کاروائی کا حکم
    • پنجاب کی ترقی کا نیا روڈ میپ پیوٹ کابینہ میں پیش مریم نواز کا ہسپتالوں میں طبی الات فعال کرنے کیلئے واجبات ادائیگی کا حکم
    • ملتان :یتیم لڑکا بھاگتے ہوئے ، تعاقب کرتی گاڑی ، موت کا ذمہ دار ٹھیکیدار توقیر نذیر ، آخر میں بچے کی ڈیڈ باڈی ، پائوں میں سوفٹی چپل سے غربت نمایاں ہے
    • پاکستان اور لتھوانیا کا سیاسی مشاورت کے آٹھویں دور کا ورچوئل کا انعقاد، تعاون بڑھانے پر اتفاق
    • اسحاق ڈار کی تاجک وزیراعظم کے عشائیے میں شرکت
    • اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہبازشریف لائیو سٹاک کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
    • دوشبنے:نائب وزیراعظم اسحاق ڈارتاجکستان کے وزیراعظم کوہیر رسول زادہ سے سے مصافحہ کررہے ہیں۔
    • سینیٹ میں ارکان سینیٹ کو لائف ٹائم بلیو پاسپورٹ دینے کا بل منظور
    • پاک فوج کی قربانیوں پر کوئی شک نہیں ہمارے فوجی بڑی دلیری کیساتھ لڑہے ہیں نواز شریف
    • فرانس میں پرتشدد مظاہروں کے بعد جزوی کرفیو نافذ کرنے کا اعلان
    • سرکاری حج سکیم،واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کیلئے آج آخری دن
    • عدالتی سمجھوتہ کی درخواست مسترد نائن الیون حملے پر شیخ خالد محمد کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان
    • پاک فوج کا فلاحی اقدام، وادی لیپہ میں عوام کو مفت طبی سہولیات کی فراہمی
    • سہیل آفریدی زندہ بھی ہیں یا نہیں اچکزئی نے معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا
    • لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف صوبائی کابینہ کے 37 ویں اجلاس کی صدارت کر رہی ہیں۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    رشی کپور نے بالآخر خاموشی توڑدی‘رنبیر اور عالیہ کی شادی پر اعتراض نہیں

    By Daily Khabrainستمبر 8, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    ممبئی (شوبزڈیسک) اکثر اپنے ٹویٹر پیغاموں اور متنازعہ گفتگو کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے بالی وڈ کے معروف اداکار رشی کپور کا اپنے بیٹے رنبیر اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق خبروں پر ردعمل آگیا۔ ان کا کہنا ہے کہ رنبیر جس سے چاہے شادی کرے، یہ اس کی زندگی ہے۔ایک انٹرویو میں رشی کپور کا کہنا تھا کہ انہیں رنبیر اور عالیہ کی شادی پر اعتراض نہیں، یہ رنبیر کی زندگی ہے وہ جس سے چاہے شادی کرسکتا ہے۔انٹرویو کے دوران رشی کپور نے عالیہ بھٹ کے لئے اپنی پسندیدگی کا اظہار کیا اور کہا میں، میری بیوی نیتو اور رنبیر ہم تینوں عالیہ کو بہت پسند کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ میں اپنے بیٹے پر اپنی مرضی نہیں چلانا چاہتا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      اب میں شادی کے قابل نہیں میری زندگی اہم ہے کومل عزیز

      ٹیلر سوئفٹ کا سنڈریلا لک دیکھ کر مداح تعرہف کیے بغیر نہ رہ سکے

      خطے میں لڑائی مطلب جنگ جاری ایرانی نائب وزیر خارضہ

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.