Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ضمانت خارج ہونے پر احاطہ عدالت سے گرفتاریوں کیخلاف آئینی درخواست دائر
    • ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
    • صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان سپر لیگ 4 کا فائنل کراچی میں کرانے کا فیصلہ

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان سپر لیگ فور کا آغاز 14 فروری 2019 سے ہو گا اور ٹورنامنٹ کا فائنل 17 مارچ 2019 کو کراچی میں ہو گا۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی کی زیر صدارت پی ایس ایل گورننگ کونسل کا ہوا جس میں پی ایس ایل فرنچائزز نے احسان مانی کو چیئرمین کی ذمےداریاں سنبھالنے پر مبارکباد دی۔چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے فرنچائز مالکان کو تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان پی ایس ایل کو مزید کامیاب دیکھنا چاہتے ہیں۔احسان مانی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی خواہش کے مطابق پی ایس ایل کو سب سے بڑا برانڈ بنانا ہے اور پی ایس ایل 4کے آخری 8 میچز پاکستان میں ہوں گے۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ایس ایل 4 کا ڈرافٹ اکتوبر کے آخری ہفتے میں ہو گا اور ہر فرنچائز 10 کرکٹرز کو برقرار رکھ سکے گی۔اجلاس میں یہ فیصلہ بھی ہوا کہ پی ایس ایل 4 کی ڈرافٹنگ میں پہلی پک لاہور قلندرز کی ہو گی۔پی ایس ایل کی گورننگ کونسل کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کا آغاز آئندہ برس 14 فروری سے ہو گا اور اختتام 17 مارچ کو ہو گا۔اجلاس میں پی ایس ایل فور کا فائنل کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا۔فرنچائزز نے پی ایس ایل کی ڈائریکٹر پراجیکٹ نائلہ بھٹی کے کام کو سراہا، اجلاس میں 5 فرنچائزز کو کھلاڑیوں کے بقایاجات کی ادائیگی کے لیے 2 ہفتے کی مہلت بھی دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کی گیا کہ پی ایس ایل 4 کے رائٹس کے لیے ایویلویشن کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

      مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.