Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایف بی آر کے تمام متعلقہ دفاتر کل معمول کے مطابق کھلے رہیں گے
    • صبا فیصل کو مدد کی ضرورت ہے’ حرا خان نے سینئر اداکارہ کو آڑے ہاتھوں لے لیا
    • افغان سر زمیں پاکستان کیخلاف استعمال ہو رہی ہے دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے شہباز شریف
    • فیلڈ مارشل سے مالدیپ کی عوامی مجلس کے سپیکر کی جی ایچ کیو میں ملاقات
    • مکہ، جدہ اور دیگر سعودی شہروں کیلئے خطرے کا الرٹ جاری
    • چینی صدر امریکہ پہنچ گئے ٹرمپ کا تاریخی استقبال
    • بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کوملاقات کی اجازت نہ مل سکی’ تمام عہدیدار داہگل ناکے سے واپس روانہ
    • دوبارہ حملے پر جنگ کا دائرہ بحرِ ہند سےآگے تک پھیل سکتا ایران
    • کے پی حکومت پولیس کو گھر کی لونڈی غلام بنانا چاہتی ہے طلال چوہدری
    • لاہور آلودہ ترین شہروں میں تیسرے نمبر پر
    • بات چیت کیلئے تیار ہیں بیرسٹر گر پہلے لانگ مارچ موئخر کریں رانا ثناء اللہ
    • ڈیجیٹیلائزیشن پاکستان کی پائیدار اقتصادی ترقی کا اہم ذریعہ وزیر خزانہ
    • وزیراعظم سے ملاقات میں ریلیف نہ ملا تو لانگ مارچ شروع ہوگا: حافظ نعیم
    • مسلم لیگ(ن)کے ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25 ویں صدر منتخب
    • ریڈیو پاکستان حملہ کیس، پولیس نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو نامزد کردیا
    • PTI بانی کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ و نورین کی نظربندی کیخلاف نوٹسز جاری،جواب طلب
    • مظفرآباد: نومنتخب صدر آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان سے چیف جسٹس آزاد جموں و کشمیر خواجہ سعید اکرم خان ان کے عہدے کا حلف لے رہے ہیں
    • پولیس کو انکار کرنا سیکھنا ہوگا: سہیل آفریدی’ ایکٹ میں مزید ترامیم کا عندیہ
    • فیک نیوز سے نمٹنا عالمی چیلنج اے آئی پر کچھ افراد کی اجا ہ داری نہیں ہونی چاہیی اسحاق ڈار
    • جدید ترین امریکی لڑاکا طیارے کے حساس پرزے چین کے ہاتھ لگ گئے F-35
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ایشیا کپ: تمیم کی ایک ہاتھ سے بیٹنگ، مشفیق نے سنچری داغ دی

    By Daily Khabrainستمبر 15, 2018
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بئی(ویب ڈیسک) ایشیا کپ کے پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو جیت کے لیے 262 رنز کا ہدف دے دیا۔بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضی نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرنے کے فیصلے کے بعد اننگز کا آغاز لٹن داس اور تمیم اقبال نے کیا لیکن سری لنکا کے بالر ملنگا کے پہلے ہی اوور میں 2 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے۔ملنگا نے لٹن داس اور شکیب الحسن کو آﺅٹ کیا اور دونوں ہی کھلاڑی بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔بنگلہ دیشی اوپنر تمیم اقبال زخمی ہونے کے باعث گراو¿نڈ سے باہر چلے گئے جس کے بعد آنے والے کھلاڑی محمد متھن اور مشفیق الرحیم نے 131 رنز کی پارٹنر شپ ہوئی۔ 134 مجموعی اسکور پر محمد متھن 63 رنز بناکر آﺅٹ ہوئے جب کہ محمود اللہ اور مصدق حسین ایک ایک رنز بناکر پویلین لوٹے۔بنگہ دیش کی جانب سے مشفیق الرحیم نے شاندار بیٹنگ کی اور 144 رنز بناکر نمایاں رہے جب کہ ان کی شاندار بیٹنگ کی بدولت بنگلہ دیش نے سری لنکا کو 262 رنز کا ہدف دیا ہے۔بنگلہ دیش کے اوپنر تمیم اقبال کلائی کے فریکچر کے باوجود آخری نمبر پر کھیلنے آئے اور ایک ہاتھ سے بیٹنگ کرتے رہے۔ سری لنکا کی جانب سے لیستھ ملنگا نے 4، ڈی سلوا نے 2، لکمل، اپونسو اور پریرہ نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
    تمیم اقبال ٹورنامنٹ سے آﺅٹ
    بنگلہ دیشی سلیکٹر کے مطابق تمیم اقبال کو سری لنکا کے خلاف بیٹنگ کرتے ہوئے بائیں ہاتھ پر گیند لگی جس سے اُن کی انگلی میں فریکچر ہوا ہے۔بنگلادیشی سلیکٹر کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز کا تمیم اقبال کو 6 ہفتے کے لیے آرام کا مشورہ دیا ہے جس کے بعد وہ ایشیا کپ ٹورنامنٹ سے آﺅٹ ہوگئے ہیں۔بنگلہ دیشی اسکواڈ کی قیادت مشرفی مرتضیٰ کر رہے ہیں جب کہ دیگر کھلاڑیوں میں تمیم اقبال، لٹن داس، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم، محموداللہ، محمد متھن، مصدق حسین، مہدی حسن مرزا، روبیل حسین اور مستفیض الرحمن پر مشتمل ہے۔ سری لنکا ٹیم کی قیادت اینجلیو میتھیوز کررہے ہیں اور دیگر اسکواڈ میں اپل تھرنگا، دھننجیا ڈی سلوا، کوسال پریرہ، کوسال مینڈس، لیستھ ملنگا، سرنگا لکمل، امیلا اپونسو، دلرووان پریرہ، تھسارہ پریرہ اور دسون شانکا شامل ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      ایشین گیمز سے قبل کپتان صاحبزادہ فرحان انجری کا شکار

      مائیک ہیسن کی سلمان علی آغا کی جگہ صاحبزادہ فرحان کو ٹی20 کپتان بنانے کی خواہش

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.