تازہ تر ین

راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکر سے پولیس کانسٹیبل جاں بحق ہوگیا۔ پولیس حکام کے مطابق حادثہ زیرو پوائنٹ پر پیش آیا، راجہ پروز اشرف موقع پر گاڑی میں موجود نہ تھے، گاڑی انکا ڈرائیور عابد چلا رہا تھا۔ پولیس نے موقع پر ڈرائیور کو گرفتار کرکے گاڑی سمیت تھانے منتقل کردیا۔ گاڑی پر سرکاری نمبر پلیٹ لگی ہوئی تھی۔ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالا کانسٹیبل ذیشان عباسی راولپنڈی پولیس میں ملازم تھا۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain