تازہ تر ین

وزیرریلوے شیخ رشید کی ہدایت پرریلوے کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

راولپنڈی(ویب ڈیسک)وزیرریلوے شیخ رشید کی ہدایت پرفیصل آباد نان سٹاپ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ترجمان ریلوے کے مطابق وزیرریلوے شیخ رشید کی ہدایت پرکرایوں میں کمی کافیصلہ مسافروں کی سہولت کے پیش نظر کیا گیا ہے اور فیصلے پر فوری عملدآمد کردیا گیا ہے۔ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ نئے کرائے نامے کی مطابق لاہور سے فیصل آباداے سی پارلرکاکرایہ400روپے،بزنس کلاس کاکرایہ450 روپے ، لاہورسے فیصل آبادنان سٹاپ کے اے سی سٹینڈرڈکاکرایہ350 روپے ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain