لاہور (ویب ڈیسک) سٹیٹ بنک آف پاکستان کی مداخلت پر امریکی ڈالر کی نرخ میں 50 پیسے فی ڈالر کمی دیکھنے میں آئی۔اسی کمی کے ساتھ گزشتہ روز ڈالر کی انٹر بنک قیمت 123 روپے فی ڈالر جبکہ اربن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ڈیڑھ روپے فی ڈالر کمی کے ساتھ 126 روپے فی ڈالر فروخت ہوتا رہا۔