تازہ تر ین

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 89 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے

کراچی(ویب ڈیسک)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 62 کروڑ 83 لاکھ ڈالر کی کمی آئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 28 ستمبر تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 14 ارب 89 کروڑ ڈالر رہے۔مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس موجود ذخائر 62 کروڑ ڈالر کم ہوکر 8 ارب 40 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر 6 لاکھ ڈالرکم ہوکر 6 ارب 48 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔


اہم خبریں





   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain