پشاور(ویب ڈیسک)خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں خاتون کمپیوٹر آپریٹر کے اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد ہو گئے،خاتون کو معطل کردیا، ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔ خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں خاتون کمپیوٹر آپریٹر کے اکاﺅنٹ سے ڈیڑھ کروڑ روپے برآمد ہو گئے،خاتون کا کہنا ہے کہ کرپشن نہیں کی ،غلطی سے ہسپتال کا فنڈ میرے اکاﺅنٹ میں گیا،انتظامیہ نے خاتون کو معطل کردیا،ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کردیں۔