لندن(شوبزڈیسک ) لندن میں معروف قوال نصرت فتح علی خان کی قوالی ”دمادم مست قلندر‘ ‘پر سب جھوم ا±ٹھے۔ امریکی قوالوں نے معروف پاکستانی قوال نصرت فتح علی خان کی قوالی ’دمادم مست قلندر‘ گا کر وہاں موجود تمام لوگوں کے دل جیت لیے۔
لندن میں نصرت فتح علی خان کی قوالی کی دھوم

