Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان
    • باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا
    • گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم
    • ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ
    • * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات
    • قانون شکنی کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا: گورنر کے پی کے
    • فلائی دبئی ہائی جیکنگ، پائلٹ اسرائیلی ایئرپورٹ پر طیارہ ٹکرانا چاہتا تھا، یو اے ای
    • چکوال :کرولی میں جانوروں کی پراسرار بیماری نے سراٹھا لیا
    • کراچی، آٹزم سے متاثرہ بچوں کی مفت تعلیم اور تھراپی کا انتظام
    • پمز’ مریضوں کیلئے سہولتیں بڑھانے کا فیصلہ’ نئے شعبے’ خصوصی تعلیمی پروگرام شروع
    • اسلامی یونیورسٹی کی گولڈ میڈلسٹ طالبہ کی لاش ملنے کے معاملے میں مزید تلخ انکشاف
    • کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں تاجروں کے اعلی سطحی اجلاس کے موقع پر زبیر موتی والا ،انجم نثار ، مرزا اختیار بیگ ،زکریہ عثمان ،حنیف گوہر ،یونس بشیر ،شیخ عمر ریحان ، فیصل معیز اور دیگر موجود ہیں
    • کراچی تباہ حال ،صنعتکاروں اور تاجروں نے شہر کو خطرناک قرار دیدیا
    • وزیراعلیٰ سندھ کل چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
    • 5 اگست 2019کو کشمیر کی تقسیم سوچی سمجھی سازش تھیسردار عتیق احمد خان
    • مظفرآباد: وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی پاور ڈویلپمنٹ آف آرگنائزیشن کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس کی صدارت کررہے ہیں۔
    • گولڈ میڈلسٹ لائبہ اعجاز کی موت، ہارورڈ میں داخلے کا جھانسہ دینے کا الزام
    • 1965کے تحت 2023 تک کے زیر التوا 86 فیصد مقدمات کے فیصلے
    • لمز میں فضائی آلودگی کے اسباب اور پھیلا پر تحقیق کیلئے نیا مرکز قائم
    • دو مزید واقعات میں 8 سالہ معصوم بچیوں کو جنسی درندگی کا نشانہ بنانے کا انکشاف
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    70 کروڑ روپے کی کرپشن: سابق ڈی پی او گجرات ریمانڈ پر نیب کے حوالے

    By Daily Khabrainدسمبر 4, 2018
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور (ویب ڈیسک)لاہور کی احتساب عدالت نے سابق ڈی پی او گجرات اور سابق ایس ایس پی نواب شاہ رائے اعجاز کو 10 روزہ ریمانڈ پر قومی احتساب بیورو کے حوالے کردیا۔نیب نے رائے اعجاز کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نجم الحسن بخاری نے نیب کی درخواست پر سماعت کی۔اپنی درخواست میں نیب حکام کی جانب سے عدالت سے ملزم کے 15 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی۔نیب کی جانب سے بتایا گیا کہ رائے اعجاز پر بطور ڈی پی او گجرات کرپشن کا الزام ہے اور انہوں پیٹرول اور وردیوں کے ٹھیکے میں قومی خزانے کو 70 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایا۔خیال رہے کہ نیب کی جانب سے جب رائے اعجاز کو گرفتار کیا گیا تو اس وقت وہ سندھ میں بطور سنیئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی) اپنے فرائض انجام دے رہے تھے۔رائے اعجاز احمد نے بھی عدالت میں خود اپنی صفائی میں دلائل دیے اور کہا کہ نیب کے مذکورہ کیس میں محکمہ اینٹی کرپشن اپنی تحقیقات کرچکا ہے اور اپنی رپورٹ بھی دے چکا ہے۔سابق ایس ایس پی نے عدالت کو بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن کی تحقیقات میں کسی بھی طرح کی کرپشن ثابت نہیں ہوئی تھی۔رائے اعجاز احمد کا یہ بھی کہنا تھا کہ اللہ کے فضل سے میرا دامن صاف ہے، لیکن نیب کی جانب سے 70 کروڑ روپے کا الزام عائد کرکے میرا میڈیا ٹرائل کیا جارہا ہے جبکہ میری گرفتاری بھی غیر قانونی ہے۔لاہور کی احتساب عدالت فریقین کے دلائل سننے کے بعد نیب کی درخواست منظور کرتے ہوئے رائے اعجاز کو 10 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔خیال رہے کہ سابق ایس ایس پی کو نیب نے کراچی کی شاہرہ فیصل سے گرفتار کیا تھا جبکہ امکان ظاہر کیا جارہا ہے اس کیس میں مزید گرفتاریاں ہوسکتی ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      تازہ ترین

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      ریاض حملے کے بعد حوثیوں کی نئی دھمکی، سعودی ایئرپورٹس استعمال نہ کرنے کی وارننگ

      * رابطوں کے باوجود پی ٹی آئی کی خاموشی، محسن نقوی کے اہم انکشافات

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.