تازہ تر ین

ہاکی ورلڈ کپ؛ پاکستان اور ملائیشیا کا دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر

بھونیشور(ویب ڈیسک) ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان دلچسپ مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا۔بھارتی شہر بھونیشور میں جاری ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان مقابلہ 1-1 گول سے برابر ہوگیا، تاہم گرین شرٹس کے ناک آﺅٹ میں رسائی کا امکان ابھی روشن ہے۔قومی ٹیم اب اتوار کو آخری گروپ میچ میں نیدرلینڈز کے مقابل آئے گی، اس میں کامیابی ہی گرین شرٹس کو اگلے مرحلے میں پہنچاپائے گی، بدھ کو گروپ ’ ڈی‘ کے ایک اور مقابلے میں جرمنی نے نیدرلینڈز کو 4-1 سے مات دیکر اپنی پوزیشن مضبوط کرلی۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain