لاہو ر (صدف نعیم سے )فیشن کے انداز تو بدلتے ہی رہتے ہیں مگر اب ایک اور نیا ٹرینڈ سوشل میڈیا پر سرا ہا جا رہا ہے جس میںماڈلز کے سا تھ سا تھ کرکٹر ز نے بھی سیلونز کا رخ کر لیا ،پا کستانی سٹار کر کٹر ز عمر اکمل ،تو فیق عمر اور عبدالرحما ن کہتے ہیں کہ ذہنی تناﺅ دو ر کر نے کے لئے پیڈی کیور اور مینی کیو ر بہت ضروری ہیں ۔اس مو قع پر نیل بار کی انیشا یو سف نے بھی ان کی تا ئید کی ۔