تازہ تر ین

پی ایس ایل فور کے میچز دکھانے کیلئے کہاں کہاں پر بڑی سکرینز لگائی جائیں گی ؟ خوشخبری آ گئی

اسلام آباد (ویب ڈیسک ) پاکستان سپر لیگ کا سیزن 4 کل سے شروع ہونے جارہاہے اور لاہوریوں کیلئے خوشخبری ہے کہ پانچ پارکس میں بڑی سکرین لگا کر میچ دکھائے جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کیلئے گریٹر اقبار پارک ، گلشن پارک ، آئیڈیل پارک ، جیلانی پارک اور جوہر ٹاون پارک میں بڑی سکرین لگائی جائے گی تاکہ شائقین کرکٹ میچ کے پر جوش لمحوں سے لطف اندوز ہو سکیں۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain