Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • پنجاب پولیس کو ٹریفک روانی برقرار رکھنے کیلئے نفری کی کمی کا سامنا
    • غزہ پربنی دستاویزی فلم نازانے اسرائیل میں ہلچل مچا دی، نیتن یاہو کی فلمسازوں کی شہریت ختم کرنے کی دھمکی
    • کینال روڈ پر ستھرا پنجاب کے چنگ چی ‘ لوڈر رکشوں پر پابندی کی تجویز
    • وزیر مواصلات سے آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز الائنس کے وفد کی ملاقات افسران کوایکسل لوڈ پالیسی پر موثر انداز میں عملدرآمد کی ہدایت
    • سعودی عرب کے 96 ویں قومی دن کی پروقار تقریب
    • لیسکو کے 33 ہزار خراب بجلی کے میٹرز تاحال تبدیل نہ ہو سکے
    • کفایت شعاری مہم پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے گرانٹ میں 20 فیصد کمی
    • خسارے میں کمی کیلئے 289 ڈاک خانے بند
    • شاہدرہ ٹائون، بھتہ خوروں نے تاجر سے50 لاکھ روپے بھتہ مانگ لیا
    • بھکاریوں کیخلاف کریک ڈائون کیا جانا ضروری:فیصل کامران
    • آئی ایم ایف وفد کی اوورسیز انویسٹرز چیمبر کے نمائندوں سے ملاقات
    • ایشن گیمز ہاکی پاکستان نے چین کو 3.0 سے شکست دے دی
    • 27ستمبر کو ٹوڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کاروائی ہو گی ائی جی پنجاب
    • لاہور چیمبر انتخابات کارپوریٹ کلاس انتخابات ،ویژن الائنس کے 12، پی پی بی اے الائنس کے 3 امیدوار کامیاب
    • مخالفین کے پروپیگنڈے کی اصل وجہ ترقیاتی کام ہیں: مرتضیٰ وہاب
    • پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، سویٹس شاپ اور واٹر پلانٹ بند
    • پریمیر ملز میں حفاظتی انتظامات نہ ہونے سے دوران ڈیوٹی2مزدورجاں بحق
    • پنجاب پبلک سروس کمیشن’ مختلف محکموں کے تحریری و حتمی نتائج کا اعلان
    • ٹریفک پولیس نے ای چالان کی مد میں 9ارب 90کروڑ سے زائد وصولی کرلیئے
    • خود کو ایف آئی اے کا سب انسپکٹر ظاہر کرنے والا شخص گرفتار
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان کی وہ جگہ جہاں لڑکے مردوں سے محفوظ نہیں

    By Daily Khabrainفروری 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ(ویب ڈیسک ) بعض علاقوں کے متعلق آپ یہ تو سنتے رہتے ہوں گے کہ وہاں خواتین زیادہ عدم تحفظ کا شکار ہیں اور مردوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں لیکن آپ یہ سن کر دنگ رہ جائیں گے کہ پاکستان میں ایک گا?ں ایسا ہے جہاں لڑکے مردوں کے ہاتھوں محفوظ نہیں ہیں۔ ڈیلی ڈان کے مطابق یہ بلوچستان کے ضلع ہرنئی کا گا?ں شاہراگ ہے جہاں 300سے 400کے قریب کوئلے کی کانیں ہیں اور ان کانوں پر 30ہزار سے زائد مرد کام کرتے ہیں۔ ان کانوں پر لڑکے بھی کام کرتے ہیں۔

    اس گا?ں سمیت گردونواح کے علاقے میں زیادہ آبادی پشتونوں کی ہے تاہم کچھ تعداد میں مری قبیلے کے بلوچ بھی رہتے ہیں۔ شاہراگ میں بھی پشتونوں ہی کی اکثریت ہے۔ کانوں پر کام کرنے والے مردوں میں سے 80فیصد پنجاب، خیبرپختونخواسے ہیں جبکہ 20فیصد مقامی ہیں۔ کچھ افغانستان کے شہری بھی یہاں کام کرتے ہیں۔ یہ علاقہ بلوچستان سے پوری طرح کٹا ہوا ہے چنانچہ ایک طرف اس علاقے کے لوگوں کو معلوم نہیں ہوتا کہ باقی ملک میں کیا ہو رہا ہے اور دوسری طرف اس علاقے کے اس بھیانک پہلو سے باہر کے لوگ معلوم نہیں کہ یہاں لڑکوں کو بدفعلی کا نشانہ بنائے جانے کی شرح شرمناک حد تک زیادہ ہے۔

    ایسے ہی ایک13سالہ کلیم نامی لڑکے نے ڈیلی ڈان سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ”جب میںیہاں پہنچا تو مجھے ایسا لگا کہ یہاں کام کرنے والے ہر مرد کو میرا ہی انتظار تھا۔ میرے پہنچتے ہی علاقے کی تمام کانوں میں خبر پہنچ گئی کہ فلاں کان میں ایک نیا لڑکا آیا ہے اور ان کانوں کے مرد بھی مجھے دیکھنے کے لیے آنے لگے۔یہ میرے ساتھ ہی نہیں ہوا۔ جب بھی کوئی نیا لڑکا آتا ہے، یہی کچھ ہوتا ہے۔“ رپورٹ کے مطابق یہ صرف کلیم ہی نہیں بلکہ کانوں پر کام کرنے والے مرد خیبرپختونخوا اور افغانستان سے لڑکے منگواتے ہیں اور انہیں باورچی یا دیگر ملازمتوں پر رکھ لیتے ہیں لیکن انہیں یہاں لائے جانے کا ایک ہی مقصد ہوتا ہے اور وہ ہے ان کے ساتھ بدفعلی کرنا۔“

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سونا مسلسل پانچویں بار سستا، قیمت 4 لاکھ 54 ہزار سے نیچے

      ڈاکٹر نجیب نقی آزاد کشمیر کے 25ویں صدر منتخب

      27 ستمبر کو توڑ پھوڑ کی اجازت نہیں خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی: پنجاب آئی جی

      تازہ ترین

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے چین کو 3-0 سے ہرا دیا

      اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہواؤں کا راج

      1. اسلام آباد پولیس نے جدید نیٹ لانچر متعارف کرا دیا

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.