Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ٹوائلٹ پیپر کے سرچ میں پاکستانی پرچم سامنے آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا،حقیقت کیا ہے؟ گوگل کی وضاحتیں

    By Daily Khabrainفروری 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کیلیفورنیا (ویب ڈیسک) گوگل نے کہا ہے کہ بیسٹ آف دی ٹوائلٹ پیپر کے سرچ میں پاکستانی پرچم سامنے آنے کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے تاہم اس بارے میں مزید تحقیقات جاری ہیں۔گوگل نے پاکستانی پرچم کی خبر میڈیا پر آنے کے بعد وضاحت پیش کر دی۔گوگل ترجمان کے مطابق معاملے کی تحقیق جاری ہے تاہم ہماری سرچ میں کوئی بھی اس طرح کا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔انہوں نے کہا کہ رپورٹ ہونے والی خبروں میں پرانے اسکرین شارٹس لگائے گئے ہیں جس سے کسی تازہ واقعہ کا ثبوت نہیں ملتا۔ایسا پہلی بار نہیں ہوا کہ گوگل نے
    کچھ سرچ کرنے پر غیر معمولی نتائج دکھایا ہو۔ ماضی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے نام بھی کچھ بدنام نتائج کے ساتھ منسلک تھے۔گوگل پر سرچ کے دوران کئی تصاویر ان خبروں سے متعلق ہی ہیں جو اس ربط کے حوالے سے ہیں جب کہ کئی میں ان سوشل میڈیا پوسٹس کے اسکرین شاٹس ہیں جن میں پاکستانی پرچم اور ٹوائلٹ پیپر ایک ساتھ دکھائے گئے ہیں۔مختلف میڈیا نے گزشتہ روز رپورٹ کیا کہ پلوامہ حملے کے بعد گوگل پر ایک ہیکنگ کارروائی ہوئی جس کے بعد گوگل پر بیسٹ ٹوائلٹ پیپر ان دی ورلڈ سرچ کرنے پر پاکستانی پرچم کی تصاویر سامنے آنے لگی تھیں۔14 فروری کو مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے پلوامہ حملے کی ذمہ داری جیش محمد نے قبول کی تھی اور اس حملے میں 40 بھارتی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔اس دھماکے کے بعد پاکستان اور بھارتی شہریوں کے درمیان سائبر جنگ شروع ہو گئی۔ ہندوستانی ہیکرز کی جانب سے پاکستان کی 50 سے زائد ویب سائٹس ہیک کیے جانے کا دعویٰ کیا گیا ہے جن میں سندھ حکومت کی جنگلات کی ویب سائٹ بھی شامل ہے۔ٹوائلٹ پیپر کے الفاظ اور پاکستانی پرچم کا یہ ربط 14 فروری کے حملے کے بعد شروع ہوا جب چند بلاگز میں اس کا ذکر کیا گیا اور ہفتے کے اختتام پر یہ موضوع سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرتا رہا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر

      تازہ ترین

      شدید بارش اور سیلاب کا خطرہ، NDMA نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کو خبردار کردیا

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.