Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • نوجوان ہمارا قیمتی اثاثہ ذاد کشمیر کی ترقی اوالین ترجیح وزیراعظم شہباز شریف
    • موسیٰ کا مصلیٰ سے واپسی پر آئرش کوہ پیما لاپتہ الیگزینڈر مردہ حالت میں مل گئے
    • امریکی تاریخ میں نیا اضافہ 250ویں سالگرہ پر ٹرمپ کا ایک ڈالر کا سکہ
    • پاکستان کا وقت 30 منٹ پیچھے ہوگا نئی قانون سازی منظور
    • پاکستان میں گرفتار ہونے والے ابھینندن اب نجی ایئرلائن کے کمرشل پائلٹ بن گئے
    • زوہرن ممدانی نے اسکولوں میں AI پر پابندی لگا دی نویں جماعت سے استعمال کی اجازت
    • جمال شاہ نے سابق اہلیہ فریال گوہر کے تشدد کے الزامات مسترد کردیے، ’’ہم مہذب انداز میں الگ ہوئے‘‘
    • شمالی علاقوں میں سیلاب کا خطرہ، این ڈی ایم اے کا الرٹ، گلگت، اسکردو، مظفرآباد اور راولپنڈی شامل
    • اینزو فرنانڈیز نے نیا ریکارڈ بنا دیا، دو مرتبہ 100 ملین پاؤنڈ سے زائد کی ٹرانسفر حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی
    • ڈزنی اسٹار کارلا جیفری 33 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں
    • محمد عباس کی بڑی چھلانگ، آئی سی سی ٹیسٹ بولنگ رینکنگ میں 15ویں پوزیشن حاصل کرلی
    • غزہ جنگ پر احتجاج، اسپین، آئرلینڈ، سلووینیا، نیدرلینڈز اور آئس لینڈ کا یوروویژن بائیکاٹ
    • انگلینڈ ٹور پر پی سی بی کے فیصلوں پر شاہد آفریدی کا سخت ردعمل، ’’یہ انتہائی حیران کن ہے‘‘
    • ایرانی حملوں کے جواب میں کویت کا فضائی دفاع متحرک، میزائل اور ڈرونز کو نشانہ بنانے کی کوشش
    • پی آئی اے کا لندن آپریشن بحال 27 اکتوبر سے ہفتہ وار 7 پروازیں چلیں گی
    • بنگلہ دیش کی نجم النہار کا عالمی اعزاز 185 ممالک گھومنے والی پہلی مسلم خاتون
    • سونا ایک ہی دن میں 11 ہزار روپے سستا فی تولہ قیمت 4 لاکھ 54 ہزار روپے پر آگئی
    • بابر اعظم پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم برس پڑے ’’سپر اسٹار بننا تو دور، ابھی اسٹار بھی نہیں‘‘
    • پی سی بی کی امام الحق کیخلاف انکوائری کا فیصلہ
    • پاکستان کا پکل بال ورلڈ کپ میں بڑا اعزاز زین وسیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    امریکا: جب 61 سالہ خاتون نے بیٹے کے بچے کو جنم دیا

    By Daily Khabrainاپریل 1, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نیویارک(ویب ڈیسک)گذشتہ ماہ 27 مارچ کو بنگلہ دیش کی ایک خاتون نے پہلے بچے کی پیدائش کے 26 دن بعد جڑواں بچوں کو جنم دیا تھا اور اس واقعے نے سب کو حیران کردیا تھا۔2018 کے آخری مہینے دسمبر میں بھی برازیل کی ایک خاتون نے مردہ ڈونر کی عطیہ کردہ بچے دانی کی مدد سے بچے کو جنم دیا تھا۔یہ واقعہ بھی پہلا واقعہ تھا جب کسی خاتون میں مردہ ڈونر کی بچے دانی ٹرانس پلانٹ کی گئی۔اس سے قبل 2017 اور 2016 میں دماغی طور پر مردہ قرار دی گئی خواتین کی جانب سے بھی بچوں کی پیدائش کی خبروں نے ماہرین کو حیران کردیا تھا۔اب امریکا کی ایک 61 سالہ خاتون نے اپنے بیٹے کے بچے کو جنم دے کر سب کو حیران کردیا۔طب کی دنیا میں یہ بھی اپنی نوعیت کا پہلا واقعہ ہے جس سے عوام کے ساتھ ساتھ کئی ماہرین بھی حیران ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے ’یو ایس اے ٹوڈے‘ کے مطابق 61 سالہ سیسائل ایلج نے اپنے بیٹے 32 سالہ میتھیو ایلج کے بچے کو جنم دیا۔رپورٹ کے مطابق 61 سالہ خاتون نے کچھ دن قبل ہی اپنی پوتی اوما ایلج کو جنم دے کر بیک وقت دادی اور والدہ بن گئیں۔لڑکی کو جنم دینے والی 61 سالہ خاتون کے گھر اس سے قبل 30 برس پہلے آخری بچے کی ولادت ہوئی تھی۔رپورٹ کے مطابق سیسائل ایلج اپنے بیٹے میتھیو ایلج اور ان کی اہلیہ ایلیئٹ ڈوٹری کے کہنے پر اپنی پوتی کو جنم دینے کے لیے راضی ہوئیں۔خیال رہے کہ 32 سالہ میتھیو ایلج کی 29 سالہ اہلیہ ایلیئٹ ڈوٹری مخنث ہیں۔سیسائل ایلج کے بیٹے نے کچھ عرصہ قبل ہی شادی کی تھی، تاہم ان کی اہلیہ کے مخنث ہونے کی وجہ سے بچوں کی پیدائش ممکن نہیں تھی، اس لیے ڈاکٹرز نے انہیں سروگیسی (کرائے کی کوکھ) کے ذریعے بچے کی پیدائش کا مشورہ تھا۔رپورٹ کے مطابق میتھیو ایلج چو نکہ معمولی تنخواہ پر کام کرنے والے ملازم تھے جبکہ ان کی اہلیہ بھی کم آمدنی والی ہیئر اسٹائلسٹ ہیں، اسی وجہ سے ان کے پاس سروگیسی کے لیے رقم نہیں تھی۔سروگیسی کی رقم نہ ہونے کے باعث میتھیو ایلج نے بچے پیدا کرنے کی خواہش کا اظہار اپنی والدہ سے کیا، جنہوں نے ان کے بچے اور اپنے پوتے کو جنم دینے کے عزم کا اظہار کیا۔رپورٹ کے مطابق سروگیسی کا عمل شروع کرنے سے قبل سیسائل ایلج کے مختلف ٹیسٹ کیے گئے۔سروگیسی کے ذریعے بچے کی پیدائش کے لیے 61 سالہ خاتون کے بیٹے کے اسپرم لے کر ان کی اہلیہ کی بہن (یعنی سالی) سے بچوں کی پیدائش کے انڈے لیے گئے اور ٹھیک 9 ماہ بعد سیسائل ایلج نے مارچ میں ایک بچی کو جنم دیا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      بغیر ٹانگوں والے روسی شخص نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر کے تاریخ رقم کر دی

      بکریوں کی انسانوں کے حوالے سے حیرت انگیز صلاحیت کا انکشاف

      جرمن نوجوان نے ایک منٹ میں سوا کلو شہد کھانے کا عالمی ریکارڈ بنا ڈالا

      تازہ ترین

      ڈرے ہوئے امام الحق سن گلاسز اور ماسک پہنے لاہور واپس پہنچ گئے امام الحق کوانگلینڈ کیخلاف کھیلنے سے FAKE INJURY ظاہر کر کے انکار پرتحقیقات کا سامنا

      مصباح الحق نے سلیکشن کمیٹی سے استعفیٰ دے دیا

      راول ڈیم کے اسپِل ویز کھل گئے ڈیم اوور فلو کے قریب

      راولپنڈی میں فلیش فلڈنگ بارش سے نالہ لئی میں 27 فٹ پانی

      پمز میں آگ لگنے سے 14 نومولود جاں بحق ای ڈی کی تصدیق

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.