Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا قائم کردہ ہومیو پیتھی پروگرام زوال کا شکار
    • موٹروے Mـ2 پر بلکسر انٹرچینج کے قریب کار اور ٹرالر کے درمیان تصادم ، ایک شخص جاں بحق ، دو خواتین زخمی
    • نیشنل انسٹیٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن اسلام آباد میں 40ویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب ،46افسران میں اسناد تقسیم
    • سیاسی حکومتیں آتی جاتی رہتی ، سول سروس ریاست کا مستقل ستون ہے،احسن اقبال
    • چکوال،،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم شفقت گرفتار
    • حضرو میں گرینڈ جرگہ کا بلدیاتی اور جنرل انتخابات کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان
    • مری بیشتر دیہی علاقوں میں گرین بس سروس کا آغاز نہ ہو سکا
    • فہیم عباس کی بھائی سید علی رضا شاہ کی مبینہ غیر قانونی حراست کے خلاف سیشن کورٹ چکوال میں درخواست دائر
    • پنڈوڑیاں اور گردونواح میں غیر قانونی چنگچی رکشوں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
    • اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے ٹرمینل پر بندر کی انٹری ‘ گھوم پھر کے واپس چلا گیا
    • سوئی نادرن گیس گوجرخان کے عملہ کی غفلت کا خمیازہ عوام علاقہ بھگتنے پر مجبور
    • بجلی لائنوں کی منتقلی کا کام، 7، 10 اور 12 نومبر کو گوجرخان بازار بند رکھنے کا فیصلہ
    • مندرہ میں افسوسناک ٹریفک حادثہ، 18 سالہ طالب علم بس کے ٹائر تلے آ کر جاں بحق
    • سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق کی 12.32
    • لالہ رخ ، سڑکوں پر مافیا کا قبضہ، 30 فٹ سڑک 20 فٹ میں تبدیل
    • لاہور:ایک نوجوان ہتھ ریڑھی پر ایل پی جی گیس سلنڈر رکھ کر لے جارہا ہے۔
    • چکوال،شراب فروش قاصد کے قبضہ سے 330 لیٹر شراب،جعلی سٹکرز اور استعمال گاڑی بر آمد، مقدمہ درج
    • وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان سے کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات
    • راولپنڈی: ایس ایس پی انوسٹی گیشن سیف اللہ پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری میں مسائل سن کر احکامات جاری کرتے ہوئے۔
    • راولپنڈی: پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں، زیر حراست افراد سے برآمد ہونیوالی چرس۔
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    پاکستان میں ٹیکنالوجی کا فروغ، فیس بک نے انویشن لیب کا افتتاح کر دیا

    By Daily Khabrainاپریل 3, 2019
    Share Facebook Twitter Email WhatsApp
    Share
    Facebook Twitter Email WhatsApp

    لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک نے پاکستان کی وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کام اور نیشنل ٹیکنالوجی فنڈ (IGNITE) کے اشتراک سے پہلی فیس بک انویشن لیب کا افتتاح کر دیا۔یہ لیب لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز کے نیشنل انکیوبینشن سینٹر میں قائم کی گئی ہے۔اس لیب کی بدولت ڈیولپرز اپنا کام کرنے والے خودمختار افراد اور معاشرے کے دوسرے طبقات کو تربیت حاصل کرنے اور آپس میں روابط بڑھانے کے لیے ایک پلیٹ فارم ملے گا جہاں وہ نئی ٹیکنالوجی سے مستفید ہو سکیں گے۔فیس بک کے ہیڈ آف اسٹارٹ اپ پروگرامز جیسن لین نے کہا کہ یہ لیب پاکستان کی ڈویلپر کمیونٹی کو جدت اور معاونت فراہم کرے گی، ہم اس انوویشن لیب کے آغاز پر بہت فخر محسوس کر رہے ہیں۔اس لیب میں جدید ٹیکنالوجی کی دستیابی کے ساتھ ساتھ شرکاءکو فیس بک کے عالمی سطح کے نامور ماہرین، انڈسٹری لیڈرز، پروڈکٹ انویشن کے ماہرین سے بھی رابطہ کرنے کا موقع حاصل ہوگا۔IGNITE کے سی ای او یحیٰی حسین نے کہا کہ آگمنٹڈ ریالٹی(AR)، ورچوئل ریالٹی(VR) اور آرٹیفشل انٹیلی جنس (AI) جیسی ٹیکنالوجیز تیزی سے فروغ پارہی ہیں اور یہ مستقبل میں ایک اہم شعبہ ہوگا۔شرکاءایف بی اسٹارٹ (FbStart) نامی عالمی پروگرام تک رسائی حاصل کرسکیں گے۔ یہ پروگرام اسٹارٹ اپس کو اپنا کاروبار قائم کرنے اور اس کو ترقی دینے کے لیے مرتب کیا گیا ہے۔ڈیولپرز سے اشتراک کیے لیے کمیونٹی سے چلنے والے پروگرام ڈیولپر سرکلز (Developer Circles) کے ذریعے اپنا کام کرنے والے خودمختار افراد اور دیگر ڈیولپرز کی حوصلہ افزائی جاتی ہے کہ وہ ایک دوسرے سے تعاون کرنے کے ساتھ آپس میں رابطے قائم کریں۔لمز کے وائس چانسلر ڈاکٹر ارشد احمد نے کہا، "لمز میں معیاری تدریس اور جدید ریسرچ میں انویشن کی بنیادی اہمیت ہے۔ فیس بک انو یشن لیب پاکستان کی طرف سے فراہم کی گئی جدید ٹریننگ، مشاورت اور مواقع کی بدولت ہمیں سبقت حاصل ہوسکے گی۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      فیلڈ مارشل سے سوڈان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، انسداد دہشت گردی پر بات چیت

      لاہور میں وادی سندھ کی تاریخ پر 15ویں عالمی تھاپ کانفرنس کا آغاز

      بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس کا دعوت نامہ موصول ہوا ہے، دفتر خارجہ

      تازہ ترین

      سعودیہ جانیوالے مسافروں کیلئے لازمی ویکسی نیشن کی مدت میں ایک ماہ کی توسیع

      پانی ہماری ریڈلائن، روکنے کی کوئی بھی کوشش جنگی اقدام تصور ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف

      سعودی عرب پر حملہ پوری امت مسلمہ کے لیے لمحہ فکریہ ہے، فضل الرحمان

      باجوڑ میں موبائل سروس و انٹرنیٹ بند شہریوں کو مشکلات کا سامنا

      گورنر راج اور ایمرجنسی مسئلے کا حل نہیں حکومت کا چراغ بجھنے والا ہے:حافظ نعیم

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.