تازہ تر ین

ٹیم کوبیٹنگ میں بہتری کےلئے مزیدکام کرناہوگا،طاہرشاہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فرسٹ کلاس کرکٹر طاہر شاہ نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سرفراز نے 42سکور کئے لیکن پاکستان صرف تیرہ سکور سے ہار گیا۔کھلاڑیوں نے تیز کھیلنے کی کوشش نہیں کی پاکستان کی بیٹنگ میں بہت خامیاں ہیں۔ چینل فائیو کے پروگرام گگلی میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پھر پاکستانی باﺅلرز کو بھی سمجھ نہیں آ رہا تھا گیند کہاں کرنی ہے شاہین شاہ آفریدی نے دس اووروز میں 80سکوردیا عماد نے دس اوور میں 63سکور دیے یہ تو باﺅلنگ کا حال ہے یاسر شاہ نے سات اوور میں ساٹھ رنز کھائے۔کھلاڑیوں کو کوئی بھی پوچھنے والا نہیں کھلاڑی شتر بے مہار ہیں نظم وضبط کا نام و نشان نہیں۔


اہم خبریں
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2016 All Rights Reserved