لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) خبریں گروپ اور چینل ۵ کی اس مہم کے آغاز پر تحریک انصاف کے رہنما فیصل جاوید نے خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینل ۵ نے مہم کا آغاز کر کے چوکا نہیں چھکا مار دیا ہے۔ پاکستانی بنئے پاکستانی خریدیے مہم پر چینل ۵ اور خبریں کو مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ انہیں پاکستان کا درد ہے۔