Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    فنکاروں کا شدید اختلاف،بچوں سے زیادتی اصل ذمہ دار کون؟

    By Daily Khabrainمئی 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی(ویب ڈیسک) نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے واقعات کا الزام شوبز فنکاروں پر لگانے والوں کوکھری کھری سناتے ہوئے معاشرے میں موجود دقیانوسی سوچ پر شرمندگی کا اظہار کیا ہے۔خیبرپختونخواہ سے تعلق رکھنے والی 10 سالہ معصوم فرشتہ کے ساتھ زیادتی اوربہیمانہ تشدد کے بعد قتل کے واقعے پرعام لوگوں کے ساتھ شوبزفنکاربھی پرسراپا احتجاج ہیں اوردرندہ صفت مجرم کوسخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کررہے ہیں۔ تاہم معاشرے میں موجود چند افراد نے معصوم بچوں کے ساتھ زیادتی کا ذمہ داراُلٹا فنکاروں کو قراردے دیا۔زروان علی نامی صارف نے ننھی فرشتہ کے ساتھ ہوئے ظلم کا ذمہ دار فنکاروں کو قرار دیتے ہوئے لکھا شوبز سے وابستہ افراد زیادتی کے کیسزکی آڑ میں اپنا ایجنڈا پھیلانا بند کریں۔ بچوں کے ساتھ زیادتی کے بڑھتے واقعات کی ایک وجہ شوبز فنکاروں کی جانب سے پھیلائی جانے والی فحاشی ہے۔ لہذٰا مہربانی کرکے پیچھے ہٹ جائیں۔ماہرہ خان نے اس صارف کی سوچ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا، سچ میں؟ فحاشی کی وجہ سے کوئی شخص ایک 10 سالہ بچی کے ساتھ زیادتی کرتا ہے اورپھر اسے قتل کردیتا ہے، ہمارے معاشرے میں چند لوگوں کی ذہنیت اس طرح کی ہے جو ایسی سوچ رکھتی ہے، یہ بہت شرم کی بات ہے اور ہاں میں پیچھے نہیں ہٹوں گی، میری آوازمیری مرضی، میں وہی کروں گی جو میرا دل چاہے گا۔واضح رہے کہ گزشتہ روزماہرہ خان، زیبا بختیار، شہزاد رائے اورکرکٹریونس خان نے ایک پریس کانفرنس کے دوران فرشتہ کے ساتھ زیادتی اورقتل جیسے واقعات کو روکنے کے لیے بچوں کو اس حوالے سے آگاہی فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا تھا۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.