Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • سینیٹر عابد شیر علی دوسری بار رشتہ ازدواج میں بندھ گئے
    • ڈیوڈ وارنر کو شراب پی کر گاڑی چلانے پر سزا، بریتھالائزر لاک نصب کرنے کا حکم
    • غزہ سٹی کی بندرگاہ پر اسرائیلی فضائی حملہ، 5 افراد جاں بحق
    • بارسلونا نے مانچسٹر سٹی کے اسٹار روڈری سے معاہدہ کرلیا
    • فرانس کا دو ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ
    • ای ایس پی این کے بانی بل راسموسن 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
    • گوگل نے پاکستان میں باضابطہ طور پر اپنا نیا دفتر کھول دیا۔
    • بانی پی ٹی آئی کی صحت پر قید اور تنہائی نے گہرا اثر ڈالا ، میڈیکل رپورٹس ما ہر ڈاکٹروں کے ساتھ دیکھی اور تفصیلی بات کی ہے، سابق صدرعارف علوی
    • عاطف بٹ نے مسلسل تیسری بار CEO ٹیکن ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
    • پولینڈ کے سائیکلسٹ نے اسلام آباد سے خنجراب تک 1,390 کلومیٹر کا سفر مکمل کرلیا
    • اسموگ سیزن قریب، پنجاب میں سکولوں کی آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی
    • تیل کی قیمت دوبارہ 90 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا امکان
    • ہاکی ورلڈ کپ: بھارت کو انگلینڈ سے شکست پاکستان کیلئے اگلے مرحلے کی امیدیں زندہ
    • بابر اعظم زخمی،انگلینڈکےخلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر،سلمان علی آغا قیادت کریں گے
    • پاکستان 2026 میں دنیا کی منفرد ترین سیاحتی منزلوں میں شامل
    • نورین نیازی کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت، راولپنڈی میں پیش رفت
    • آبنائے ہرمز کھولنے سے پہلے امریکا مطالبات تسلیم کرئے:ایرانی اسپیکر
    • فیفا عہدیدار صدر جیانی انفانٹینو پر تنقید کے بعد عہدے سے برطرف
    • خارکیف کے علاقے میں روسی میزائل حملہ10 افراد ہلاک
    • غزہ میں پانی اور نکاسیِ آب کا نظام درہم برہم ہونے کا خطرہ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    سیف علی خان کے اربوں روپے کا محل کیسا ہے؟

    By Daily Khabrainمئی 27, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بولی وڈ (ویب ڈیسک) سیف علی خان کو بولی وڈ میں چھوٹے نواب کی عرفیت سے بھی جانا جاتا ہے جس کی وجہ ان کا پٹودی خاندان ہے۔اور سیف علی خان نام کے ہی نواب نہیں درحقیقت امارات میں کسی سے کم نہیں اور ان کے خاندانی گھر پٹودی پیلس کی مالیت ہی 8 ارب انڈین روپے (17 ارب پاکستانی روپے سے زائد) ہے۔پٹودی پیلس جسے ابراہیم کوٹھی کے نام سے

    بھی جانا جاتا ہے، کی تعمیر 1900 کی اولین دہائی میں ہریانہ کے ضلع گورا گاﺅن میں ہوئی تھی۔اس عمارت کو نواب افتخار علی خان پٹودی کی درخواست پر رابرٹ ٹارسل نے دہلی کے شاہانہ محلات کے طرز پر تعمیر کیا تھا اور یہ متعدد بولی وڈ فلموں کی شوٹنگ بھی ہوئی۔اس انتہائی پرتعیش گھر میں ڈیڑھ سو سے زائد کمرے ہیں، جن میں 7 ڈریسنگ رومز، ساٹ

    بیڈروم، سات بلیرڈ رومز اور ڈائننگ روم وغیرہ۔یہ عمارت 10 ایکڑ رقبے پر پھیلی ہوئی ہے اور یہاں سیف علی خان کو رہائش اختیار کیے کچھ زیادہ عرصہ بھی نہیں گزرا۔درحقیقت سیف علی خان کے مرحوم والد منصور علی خان نے اپنی زندگی میں اس عمارت کو 17 سالہ لیز پر

    ایک ہوٹل نیٹ ورک کو دے دی تھی۔پٹودی پیلس کو سیف علی خان نے دوبارہ 2014 میں حاصل کیا جس کے بعد سے وہاں عام طور پر سردیاں گزارنے کے لیے آتے ہیں۔اس عمارت کی تصاویر اکثر سامنے آتی رہتی ہیں جیسی آپ نے کچھ اوپر دیکھی، کچھ نیچے دیکھ لیں

    گے۔ویسے یہ جان لیں کہ اربوں روپے مالیت کا یہ گھر سیف علی خان نے اپنے بیٹے تیمور علی خان کے نام کردیا ہے جو ان کو بالغ ہونے کے بعد ورثے میں ملے گا۔خیال رہے کہ کرینہ اور سیف کی شادی 2012 میں ہوئی تھی، یہ کرینہ کپور کی پہلی جبکہ سیف علی خان کی دوسری شادی ہے۔اداکارہ کے پہلے بیٹے تیمور کی پیدائش 20 دسمبر 2016 کو ممبئی کے

    ایک ہسپتال میں ہوئی۔اس سے قبل سیف علی خان نے 1991 میں اداکارہ امریتا سنگھ سے شادی کی تھی، تاہم 2004 میں ان دونوں میں علیحدگی ہوگئی، امریتا سنگھ سے سیف علی خان کے دو بچے سارہ اور ابراہیم ہیں۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      وجاہت حسین نے ’’مٹی دے باؤے‘‘ کے ٹیزر کی جھلک دے کر مداحوں میں جوش بڑھا دیا

      عائزہ خان کا دانش تیمور کے ساتھ تصاویر ڈیلیٹ کرنا، مداحوں میں تشویش، ’’کچھ تو گڑبڑ ہے!‘‘

      خواہش ہے پاکستان کو چلانے والا حضرت عمرؓ جیسا ہو:نعمان اعجاز

      تازہ ترین

      بانی پی ٹی آئی کو آج ہی ہسپتال منتقل کیا جائے، سپریم کورٹ

      بن گویر کا غزہ میں ہر رات ’30 یا 40‘ افراد کو قتل کرنے کا مطالبہ

      ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

      جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

      عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.