Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس ، سپریم کورٹ کا احتساب عدالت کے جج کو واپس ہائیکورٹ بھیجنے کا حکم

    By Daily Khabrainاگست 20, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد (ویب ڈیسک )سپریم کورٹ نے جج ارشد ملک ویڈیو سکینڈل کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کہ دو سے تین روز میں سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے جج ارشد ملک کو واپس ہائیکورٹ بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ہے اور ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے جج ارشد ملک کو اپنے پاس کیوں رکھا ہے ، وفاقی حکومت ارشد ملک کو اپنے پاس رکھ کر تحفظ دے رہی ہے ۔چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے جج ارشد ملک مبینہ ویڈیو سکینڈل کیس کی سماعت کی جس دوران چیف جسٹس نے جج ارشد ملک کے سٹیٹس کے بارے میں استفسار کیا جس پر اٹارنی نے بتایا کہ کیس ابھی زیر سماعت ہے اس لیے جج ارشدملک کو لاہور ہائیکورٹ کے سپرد نہیں کیاہے۔جس پر چیف جسٹس نے ارشد ملک کو فوری طور پر لاہور ہائیکورٹ واپس بھیجنے کا حکم دیتے ہوئے ریمارکس جاری کیے کہ حکومت نے جج ارشد ملک کو اپنے پاس کیوں رکھا ، وفاقی حکومت جج ارشد ملک کو اپنے پاس رکھ کر تحفظ دے رہی ہے ؟۔چیف جسٹس نے سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیاویڈیوکاقانونی فائدہ اٹھانے کیلئے اپیل ایڈدرخواست دی گئی؟اٹارنی جنرل نے کہا کہ ہائیکورٹ میں کسی فریق نے تاحال درخواست نہیں دی۔عدالت نے کہا کہ ویڈیوجب تک ہائیکورٹ میں پیش نہیں ہوگی اس کاکوئی فائدہ نہیں،جسٹس عمر عطا بندیا ل نے کہا کہ جنہوں نے کہانی بنائی وہ لاتعلق ہوگئے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ اب انہوں نے ہی کہانی سے جان چھڑوا لی ہے،ملتان والی ویڈیو کی تصدیق ہوچکی۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.