Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی، ممکنہ وجہ بھی سامنے آگئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں

    By Khabrain Newsجون 8, 2026
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سابق امریکی خاتونِ اوّل جل بائیڈن نے اپنے شوہر اور سابق امریکی صدر جو بائیڈن کی صحت کے بارے میں اہم اپ ڈیٹ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسٹیج فور پروسٹیٹ کینسر کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں باقی زندگی اس بیماری کا سامنا کرنا پڑے گا۔

    ایک گفتگو کے دوران جل بائیڈن نے بتایا کہ جب جو بائیڈن صدر تھے تو وہ رات کے وقت بار بار واش روم جانے کی شکایت کرتے تھے، بائیڈن ایک رات میں تقریباً 7 مرتبہ اٹھتے تھے، جس پر انہیں یقین تھا کہ صدارتی طبی ٹیم اس مسئلے کا جائزہ لے گی۔

    جل بائیڈن نے کہا کہ 2025ء میں وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے بعد بھی یہ مسئلہ برقرار رہا، جس پر میں نے جو بائیڈن کو ماہر امراضِ گردہ (یورولوجسٹ) سے رجوع کرنے کا مشورہ دیا، ابتدائی معائنے کے دوران ڈاکٹر کو مشتبہ علامات نظر آئیں، جس کے بعد سی ٹی اسکین کرایا گیا۔

    انہوں نے اعتراف کیا کہ ہمیں کبھی خیال نہیں آیا تھا کہ یہ بیماری پروسٹیٹ کینسر نکلے گی۔

    جل بائیڈن کے مطابق بعض مریضوں میں پروسٹیٹ کینسر مکمل طور پر قابلِ علاج ہوتا ہے، تاہم جو بائیڈن کا کینسر چوتھے مرحلے میں تشخیص ہوا اور یہ ہڈیوں تک پھیل چکا ہے، جس سے صورتِحال زیادہ پیچیدہ ہو گئی ہے۔

    انہوں نے بتایا کہ سابق صدر خصوصی ادویات استعمال کر رہے ہیں اور ریڈی ایشن تھراپی بھی کروا چکے ہیں، جس کے لیے انہیں مسلسل 5 ہفتوں تک ریاست ڈیلاویئر سے فلاڈیلفیا آنا جانا پڑا۔

    جل بائیڈن نے بتایا کہ علاج اور بیماری یقیناً جسم پر اثر انداز ہوتے ہیں، لیکن اس کے باوجود جو بائیڈن اب بھی کافی مصروف زندگی گزار رہے ہیں، اگرچہ بیماری نے ان کی رفتار کچھ کم کر دی ہے، لیکن جو بائیڈن اب بھی عوامی اور سماجی سرگرمیوں میں بھرپور حصہ لے رہے ہیں۔

    Khabrain News

    Keep Reading

    اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ

    ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی

    اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.