Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    اسسٹنٹ کمشنر کی رائل آرچرڈ انتظامیہ کیخلاف کاروائی کی بجائے پٹواری کیخلاف انکوائری

    By Daily Khabrainاگست 22, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    سرگودھا (محمد کامران ملک سے )اسسٹنٹ کمشنر کا کارنامہ ،نجی ہا?سنگ سکیم رائل آرچرڈ انتظامیہ کے خلاف سرکاری کھال اور معینان رقبہ پر قبضہ کرنے کی کاروائی کرنے کی بجائے حقائق پر مبنی رپورٹ کرنے والے پٹواری کےخلاف انکوائری ہولڈکر دی ،انکوائری آفیسر کے سامنے پٹواری کو تحریری جواب سات دن میں جمع کروانے کا وقت مقرر بصورت دیگر قصوروار ٹھہرائے جانے کی نوید ،جونیئرکلرک کو انکوائری آفیسر کا معاون مقرر،انکوائری آفیسر کو 60دن میںرپورٹ مکمل کرکے پیش کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سرگودھا عظیم شوکت اعوان کے حکم پر پٹواری حلقہ 42شمالی ارشد عباس نے رائل آرچرڈ انتظامیہ کے خلاف رپورٹ کی کہ سرکاری واٹر کورس (کھال ) کے 8کنال 15مرلے اور معینان رقبہ کا سوا ستاسٹھ کنال پر قبضہ کر رکھا ہے جو کہ نہ تو فروخت ہو سکتے ہیں اور نہ ہی تبدیل ہو سکتے ہیں جس پر اسسٹنٹ کمشنر نے رائل آرچرڈ انتظامیہ کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے ارشد عباس پٹواری کے خلاف انکوائری ہولڈکر دی اور رانا غلام مصطفی کو انکوائری آفیسر مقرر کر دیا جبکہ جونیئر کلرک وسیم خان کو انکوائری آفیسر کامعاون مقررکر دیا اس سارے واقعہ میں دلچسپ عمل یہ ہے کہ انکوائری رپورٹ میں اسسٹنٹ کمشنر نے جو مربع نمبر اور کلہ نمبر ران کا ذکر کیا گیا ہے وہ معینان رقبہ کے ہیں جبکہ اسسٹنٹ کمشنر نے وہ رقبہ واٹر کورس کا تحریر کیاہے اورمزیدلکھاہے کہ واٹر کورس (کھال )موقع پر جاری پوزیشن میں ہے جبکہ رائل آرچرڈ انتظامیہ نے نہ صرف واٹر کورس کو اپنی سوسائٹی میں شامل کر رکھا ہے بلکہ اسے مکمل طو ر بند کر کے اس پر سڑکیں بنا لی ہیں جبکہ معینا ن رقبہ بھی انہوں نے اپنی چاردیواری میں شامل کر رکھا ہے ڈپٹی کمشنر ،وزیر اعلی پنجاب اور وزیر اعظم پاکستان سے فی الفور نوٹس لیتے ہوئے سرکاری واٹر کورس اور معینان رقبہ واگزار کروانے اور اسسٹنٹ کمشنر کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.