Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈونیشیا ملائشیا فلپائن میں زلزلہ شدت 7.8 ریکارڈ ،ہلاکتوں کا خدشہ
    • محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے
    • اسرائیلی حملے کا جواب ایران نے میزائل برسائے ہلاکتوں کا خدشہ
    • ویمن ٹی 20 ورلڈ کپ بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، کیپیٹر کار نیول پاکستانی کپتان سے انڈین کپتان نے ہاتھ نہیں ملایا
    • جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
    • جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا
    • ایران کی طرف سے فائر میزائل ہمارے ائیر ڈیفنس سسٹم نے ناکارہ بنا دئیے اسرائیل کا دعوی
    • اسرائیل نے غزہ میں داخلے کے تمام راستے بند کردیے، امدادیں معطل
    • گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب
    • تمباکو نوشی مثانے کے کینسر کے خطرے کو چار گنا تک بڑھا سکتی ہے، ماہرین صحت
    • دنیا کے سب سے بڑے بچھو کی 41 کروڑ برس قدیم باقیات دریافت
    • جل بائیڈن نے جو بائیڈن کی صحت سے متعلق تشویشناک تفصیلات شیئر کر دیں
    • اسرائیل کو آج رات جواب دے دیا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر
    • ایران مزید میزائل نہ چلائے، مذاکرات کی میز پر واپس آئے، امریکی صدر
    • ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل
    • سپر ہٹ بالی وڈ فلم ‘نو انٹری’ کا سیکوئل بننے کو تیار، ہدایتکار نے تصدیق کردی
    • گلگت بلتستان میں تیرکی بارش، پیپلزپارٹی سب سے بڑی جماعت بن کرابھر رہی ہے، بلاول
    • شاہین آفریدی کو مستقل طور پر ٹیسٹ ٹیم سے ڈراپ کرنے کا فیصلہ
    • ملک بھر میں شدید گرمی، چند مقامات پر بارش کی پیشگوئی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    ن لیگی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے سے چرس برآمد ، گرفتار کر لیا گیا

    By Daily Khabrainاگست 24, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    muslim league n
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بہاولپور (ویب ڈیسک) : مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے کو چرس برآمد ہونے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس کے مطابق ناکے پر تلاشی کے دوران حسینہ ناز کے بیٹے ذیشان سے آدھا کلو چرس برآمد ہوئی اور ملزم کے خلاف مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ بہاولپور سے منتخب ہونے والی رکن پنجاب اسمبلی حسینہ ناز کے بیٹے کو جوڈیشیل کردیا گیا۔خیال رہے کہ اس سے قبل سابق لیگی ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر سے چار من چرس برآمد کرکے بیٹے کو گرفتار کیا جاچکا ہے۔ اینٹی نارکوٹکس ڈیپارٹمنٹ نے ایک اور بڑی کاروائی کرتے ہوئے بہاولپور کی ن لیگی رہنما اور سابق ایم پی اے فوزیہ ایوب قریشی کے گھر پر چھاپے کے دوران بھاری مقدار چرس برآمد کر لی۔اے این ایف ذرائع کے مطابق اتوار کے روز چھاپے کے دوران فوزیہ ایوب کے گھر سے 4 من چرس برآمد ہوئی جس کے بعد خاتون رہنما کا بیٹا طیب ایوب اور ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔اینٹی نارکوٹکس ذرائع نے بتایا کہ گرفتار ملزم کی نشاندہی پر اینٹی نارکوٹکس نے بہاولپور کے علاقہ کوثر کالونی میں ن لیگی خاتون رہنما اورسابق ایم پی اے فوزیہ ایوب کے گھر پر چھاپہ مارا تو بھاری مقدار میں چرس برآمد ہوئی جس پرسابق ایم پی اے کے بیٹے طیب ایوب کو گرفتار کرلیا گیا۔بعد ازاں طیب ایوب کی نشاندہی پر مزید کاروائی کرتے ہوئے گذشتہ الیکشن میں آزاد امید وار پنجاب اسمبلی اسلم رند کے گھر پر بھی چھاپہ مارا کر ان کے بیٹے عدیل اسلم کو بھی گرفتار کر لیا گیا تھا۔جبکہ مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ بھی چرس برآمد ہونےکے الزام میں گرفتار ہیں اور ان کے خلاف بھی تفتیش کی جاری ہے۔ رانا ثنا کے خلاف منشیات ایکٹ کی دفعات 9 سی 15، اور 17 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ اے این ایف کی طرف سے درج ایف ا?ئی ا?ر میں کہا گیا کہ رانا ثنااللہ کی گاڑی سے 15 کلو ہیروئن سمیت 21 کلو منشیات برا?مد کی گئی ہیں۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    محرم الحرام سیکیورٹی پلان ترتیب پنجاب میں فوج رینجرز کے دستے نگرانی کریں گے

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    تازہ ترین

    جی بی الیکشن میں پیپلز پارٹی کی کامیابی؛ وزیراعظم کی صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد

    جی بی اے 6 ہنزہ میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ نیک نام کریم نے میدان مار لیا

    گلگت بلتستان انتخابات ، پیپلز پارٹی 10 ، مسلم لیگ ن 4 ، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ایک، 6 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب

    ٹاور گرنے سے کرم میں بجلی 1 ہفتے سے معطل

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.