Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • انڈوں کا زیادہ استعمال یادداشت کی کمزوری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے: نئی تحقیق
    • یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ
    • صارفین کے تحفظ کیلئے واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ
    • ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو
    • سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی
    • پاکستان جیت کے لئے پر عزم 157 رنز کا حدف
    • کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
    • سونے کی قیمت میں دوسرے روز بھی بڑی کمی
    • تیسرا ون ڈے ،معاذ صداقت بال پکڑنے کی کوشش میں زخمی
    • ناسا کا مریخ کے گرد گردش کرنے والا خلائی جہاز ناکارہ ہو گیا
    • گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
    • بجٹ میں متعدد اشیاء پر رعایتی جی ایس ٹی ختم ہونے کا امکان ، قیمتوں میں اضافے کا خدشہ
    • نور مقدم قتل: ظاہر جعفر کی نظرِ ثانی کی درخواست مسترد، سزائے موت برقرار
    • نئے ہجری سال کا آغاز، متحدہ عرب امارات میں عام تعطیل کا اعلان
    • ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ
    • صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار
    • حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن
    • شر پسند عناصر کی وجہ سے سی پیک تقریب تاخیر کا شکار:خرم دستگیر
    • سٹریلین کپتان کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ
    • پاک ترک دوستی ہمالیہ سے بھی اونچی ہندوستان کو مسئلہ نہی ھونا چاہیئے
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    کانچ کھانے والا حیرت انگیز وکیل

    By Daily Khabrainستمبر 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی : (ویب ڈیسک)شوقیہ کانچ کھانے والے بھارتی وکیل کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جس میں وہ مزے سے کانچ کھاتا نظر آرہا ہے، وکیل کا کہنا ہے کہ بچپن سے ہی شوق تھا کہ ایسا کچھ کروں جو ذرا ہٹ کے ہولہذا کانچ کھانا شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت میں مدھیہ پردیش کے گاوں ڈونگری سے تعلق رکھنے والے دایارام ساہو کی کانچ کھانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی،دیارام ساہو پیشے سے وکیل ہے، اس کے مطابق وہ پچھلے 40 سال سےکانچ سے بنی اشیا جن میں شراب کی خالی بوتلیں، بلب اور دیگر چیزیں کھاتا ہے۔بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دایارام ساہو نے بتایا کہ مجھے بچپن سے ہی شوق تھا کہ میں ایسا کچھ کروں جو ذرا ہٹ کے ہو، لہٰذا اپنے اِسی شوق کی خاطر میں نے کانچ کھانا شروع کیا، جب پہلی بار میں نے کانچ کھایا تو مجھے اِس کا ذائقہ بہت عمدہ لگا۔دایارام ساہو نے کہا کہ جب علاقے کے لوگوں کو معلوم ہوا کہ میں کانچ کے ٹکڑے کھاتا ہوں تو وہ سب چونک گئے، لہٰذا شہرت اور دِکھاوے کی خاطر میں نے یہ حیران کن حرکت جاری رکھی اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ میری عادت بن گئی اور اب میں مزے سے کانچ کھاتا ہوں۔نہوں نے کہا کہ جیسے لوگ سگریٹ اور شراب کا نشہ کرتے ہیں اور جب تک وہ اپنا نشہ نہیں لیتے تو ان کو بے چینی رہتی ہے، اِسی طرح میرا بھی یہ نشہ ہے، میں جب تک کانچ نہیں کھاتا ہوں تو مجھے سکون نہیں مِلتا ہے۔وکیل دایارام ساہو نے کانچ کھانے سے ہونے والے نقصانات کے بارے میں بتایا کہ اِس عجیب عادت سے میرے دانتوں کو نقصان پہنچا ہے۔انہوں نے مزید بتایا کہ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ اگر میں نے کانچ کا بڑا ٹکڑا کھایا تو اس سے میری ا?نتوں کو نقصان پہنچے گا اِس لیے میں زیادہ بڑے ٹکڑے کھانے سے گریز کرتا ہوں، میں باقی لوگوں کو کانچ کھانے کا مشورہ نہیں دوں گا کیونکہ یہ صحت کے لیے مضر ہے۔دوسری جانب ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ لوگوں کو کانچ نہیں کھانا چاہیے کیونکہ کانچ ہضم نہیں ہوتا ہے اور اِس سے جسم کے اندرونی حصوں کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    ڈیموکریٹس مجھے مزید فتوحات دلوانے کی بجائے ملک کو ہی ناکام کردیں گے: ٹرمپ

    صدر ٹرمپ کو یت اور بحرین پر حملوں کے باوجود ایران سے مذاکرات کے لئے تیار

    حزب اللہ ہتھیار ڈال دے تو اسرائیل لبنان میں سیز فائر ممکن

    تازہ ترین

    یکم جولائی سے پاسپورٹ گھروں تک پہنچیں گے، ہوم ڈیلیوری سروس مزید مؤثر بنانے کا فیصلہ

    ہمارے علاوہ کوئی جماعت گلگت کو حقوق نہیں دے سکتی، عوام کو ’جیالا وزیراعلیٰ‘ منتخب کرنا ہوگا، بلاول بھٹو

    سکیورٹی خدشات کے باعث سندھ سیکرٹریٹ میں آم کی پیٹی لانے پر پابندی لگادی گئی

    کیا مومنہ اقبال برائیڈل میک اپ کے دوران سگریٹ نوشی کر رہی تھیں؟ سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی

    گلگت بلتستان میں انتخابی مہم 5 جون کی رات 12 بجے ختم، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.