Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • لیونل میسی کے والد کا 68 برس کی عمر میں انتقال
    • پی سی بی چیئرمین اور چیف سلیکٹر کالز نہیں اٹھا تے
    • ہنگو آپریشن میں پاک فوج کا کیپٹن شہید، 7 دہشت گرد ہلاک: آئی ایس پی آر
    • 24 اگست سے پہلے کوئی سرکاری یا نجیاسکول نہیں کھلے گا: رانا سکندر حیات
    • نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار
    • امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا
    • فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع
    • ترکیہ کا کہنا ہے کہ نیا دفاعی معاہدہ نیٹو کے وعدوں سے مکمل ہم آہنگ ہے
    • سعودی عرب کی ریاض ایئر 14 اگست سے اسلام آباد اور ریاض کے درمیان روزانہ پروازیں شروع کرے گی
    • "اگر مجھے پسند نہیں کرتے تو زیادتی بھی نہ کریں” — خوشدل شاہ کا سلیکشن میں غیر یقینی صورتحال کے درمیان ملک چھوڑنے کا اشارہ
    • بابر اعظم کی شاندار حکمرانی! پاکستان کی آخری 9 بیرونِ ملک ٹیسٹ فتوحات
    • پاکستان ایران سے 100 میگاواٹ سے زائد بجلی درآمد کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان دفاعی معاہدے پر دستخط
    • اداکارہ نمرہ خان کی دوسری شادی بھی طلاق پر ختم، ڈاکٹر اعجاز وریس نے تصدیق کر دی
    • ڈی آئی جی لاہور کا نیا حکم، مغرب کے بعد خواتین کا تھانوں میں داخلہ ممنوع
    • سی این این انٹرویو میں عمران خان کے بیٹوں نے اُن کی صحت پر نئے خدشات کا اظہار کر دیا
    • موٹروے پر KFC اور ہارڈیز کے آؤٹ لیٹس سیل، معائنے میں سڑا ہوا کھانا برآمد
    • پاکستان، سعودی عرب اور ترکی کے درمیاندفاعی معاہدے پر آج دستخط کئے جائیں گے
    • آپریشن ردالفتنہ 3 ‘ بلوچستان میں12خوارجی جہنم واصل
    • پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر کی سپیکر ایاز صادق سے ملاقات’حکومت نے تحریک انصاف کو دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    روسی صدر پیوٹن کی تعریف میں ویڈیو نے غیرمقبولیت کا نیا ریکارڈ قائم کردیا

    By Daily Khabrainستمبر 17, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ماسکو: (ویب ڈیسک)روسی صدر پیوٹن تعریف میں بنی ایک ویڈیو نے یوٹیوب پر ’نہ لائکی‘ کا نیا ریکارڈ قائم کردیا، ریپر گلوکار ٹیماتی کی ویڈیو کو یوٹیوب پر 14 لاکھ 80 ہزار ’ڈس لائکس‘ ملے ہیں۔ٹیماتی کے جس نئے گانے پر لوگوں نے اپنا غصہ نکالا ہے وہ ماسکو کے میئر کی تعریف میں بنایا گیا لیکن پیوٹن کے حامی میئر ایک عرصے سے مظاہرین پر کریک ڈاو¿ن کے لیے شدید تنقید اور غم و غصے کا نشانہ بنتے رہے ہیں۔جب یہ ویڈیو یوٹیوب پر پوسٹ ہوئی تو لوگوں نے اسے بڑے پیمانے پر ناپسند (ڈس لائک) کیا جن کی تعداد قریباً 15 لاکھ تک پہنچ گئی۔ اس کے بعد یہ ویڈیو ڈیلیٹ کرنا پڑی۔ اس ویڈیو میں ماسکو کے میئر اور صدر پیوٹن کے اقدامات کی تعریف کی گئی تھی۔36 سالہ ٹیماتی ریپ گلوکار ہیں اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے مداح ہیں۔ ماسکو کے نام سے ان کی ویڈیو پر لوگوں نے اپنے جذبات کا اظہار کیا اور اس پر تنقید کی گئی حالانکہ ٹیماتی روس کے ساتویں امیر ترین فنکار بھی ہیں لیکن اس ویڈیو نے ان کی شہرت کو دھچکا پہنچایا ہے۔اس گانے میں احتجاجی مظاہروں پر بھی تنقید کی گئی ہے اور روسی حکومت کی مدح کی گئی ہے۔ ساتھ میں ماسکو کو عالمی سطح کا ایک امیر شہر بھی کہا گیا ہے۔اس طرح یہ ویڈیو پوری دنیا میں ناپسند کی جانے والی 30 اہم ترین اور روسی یوٹیوب پر پہلی غیرمقبول ترین ویڈیو ہوچکی ہے جو ایک نیا ریکارڈ ہے لیکن صرف 85 ہزار لائکس ہی ملے۔ بعض لوگوں نے الزام لگایا ہے کہ ٹیماتی نے بھاری معاوضہ لینے کے بعد یہ ویڈیو بنائی ہے لیکن ٹیماتی نے ان الزامات کی تردید کیے۔

    Daily Khabrain

    Keep Reading

    نیویارک اور نیو جرسی میں ہیٹ ایڈوائزری جاری، شدید گرمی کی لہر برقرار

    امریکی سینیٹ نے روس پر پابندیوں کا بل منظور کر لیا

    فلسطینیوں کے تحفظ پر امریکی یہودیوں کا اسرائیل میں داخلہ ممنوع

    تازہ ترین

    ہاکی ورلڈ کپ 2026: نیدرلینڈز، بیلجیم اور پاکستان نے اپنے اپنے قومی اسکواڈز کا اعلان کر دیا

    جماعتِ اسلامی کے امیر العظیم انتقال کر گئے

    عمران خان سے مذاکرات جاری، نبیل گبول کا بڑا دعویٰ

    فیفا ورلڈکپ: انگلینڈ کو شکست، ارجنٹائن فائنل کا ہیرو بن گیا

    حکومت کی طرف سے عوام کو ایک اور تحفہ پیٹرول پھر مہنگا

    Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    • کالم
    • صحت
    • دلچسپ و عجیب
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • بزنس
    • شوبز
    • کھیل
    • انٹر نیشنل
    • پاکستان
    © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.