تازہ تر ین

افغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکہ، 10 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

کابل:(ویب ڈیسک) افغان صوبے زابل میں ٹرک بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی افغان حکام کے مطابق زابل میں انٹیلی جنس ایجنسی کے دفتر کے قریب ہونے والے بم دھماکے میں 85 افراد زخمی بھی ہوئے۔گورنر زابل نے دھماکے میں 10 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکے کا ہدف انٹیلی جنس سروسز کی عمارت تھی۔خیال رہے کہ امریکا اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات ختم ہونے کے بعد افغانستان میں بم دھماکوں اور تخریب کاری کی کارروائیوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain