Close Menu
Khabrain Group Pakistan
    Facebook X (Twitter) Instagram
    بریکنگ نیوز
    • ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی
    • فضائی آلودگی میں لاہور پھر دنیا بھر میں پہلے نمبر پر
    • 5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ
    • پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع
    • نیب اور سکوائر نائن انٹرنیشنل انٹرنیشنل کا کٹھ جوڑ متاثرین انصاف کیلئے دربدر
    • لاکھوں کی وارداتیں شہری زیورات نقدی موبائل فونز گاڑیوں سے محروم
    • اسلام آباد میں طوفانی بارش گرج چمک اور تیز ہوا ہوں کا راج
    • اسلام آباد پولیس نےجدید نیٹ لانچرزمتعارف کروا دیا
    • سینٹ قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی اجلاس’سنگین معاملات سامنے آ گئے
    • لاہور ہائیکورٹ’ پی ٹی آئی رہنما مبشر اعوان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن واپس، ڈی سی نے عدالت میں معافی مانگ لی
    • سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کے موقع پر امریکہ کی سفیر نٹالی اے بیکر سابق صوبائی وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر جمال ناصر سے تبادلہ خیال کررہی ہیں۔
    • لاہور ہائیکورٹ کی کمپیوٹرائزڈ ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت
    • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، انڈیکس 186 پوائنٹس بڑھ گیا
    • نارووال’ الشفاء انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ سائنسز میںورلڈ فارماسسٹ ڈے پر تقریب
    • پنجاب کے سرکاری سکولوں کی سکیورٹی صورتحال سے متعلق اہم ہدایات جاری
    • آزاد جموں و کشمیر کونسل کی 4خالی نشستوں پر الیکشن شیڈول جاری’12اکتوبر کو پولنگ ہوگی
    • برائلر گوشت کی قیمت میں8روپے کلو کمی
    • پنجاب حکومت کی کفایت شعاری مہم سوالیہ نشان بن گئی
    • لانگ مارچ کے شرکاء کیلئے قانونی شکنجہ تیار غیر مجاز اجتماع پر 3سال تک قید
    • PTI رہنمائوں کو ہراساں نہیں کیا، اسلام آباد پولیس اسلام آباد ہائیکورٹ
    • Privacy Policy
    Khabrain Group Pakistan
    • ہوم
    • ای پیپر
      • لاہورایڈیشن
      • ملتان ایڈیشن
      • مظفرآباد ایڈیشن
      • نیا اخبار
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن
      • اسلامی ایڈیشن
      • سپورٹس ایڈیشن
      • سیاسی ایڈیشن
      • شوبز ایڈیشن
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Facebook X (Twitter) Instagram
    Khabrain Group Pakistan
    آج کا اخبار
    • ہوم
    • ای پیپر
    • نیشنل
    • انٹر نیشنل
    • سپورٹس
    • شوبز
    • کامرس
    • سائنس و ٹیکنالوجی
    • دلچسپ و عجیب
    • صحت
    • کالم
    • آرٹیکلز
    • ایڈیشن

    محمد حفیظ کے چہرے کو کیا ہوا؟

    By Daily Khabrainستمبر 25, 2019
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:(ویب ڈیسک)کیریبیئن لیگ کھیلنے میں مصروف محمد حفیظ کرکٹ کے میدان میں تو خاطر خواہ کارکردگی نہیں دکھا پارہے تاہم سوشل میڈیا پر اپنی دلچسپ تصاویر پوسٹ کررہے ہیں۔ا?ل راو¿نڈر محمد حفیظ سری لنکا کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے تاہم وہ اس وقت ویسٹ انڈیز میں کیربیئن لیگ کھیلنے میں مصروف ہیں لیکن وہاں بھی وہ متاثر کن کھیل پیش کرنے میں ناکام نظر ا?رہے ہیں۔حفیظ نے ٹوئٹر پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ کسی بھوت سے کم دکھائی نہیں دے رہے۔اس موقع پر محمد حفیظ کے ساتھ سینٹ پیٹریاٹسکی ٹیم کے کپتان کارلوس بریتھ ویٹ اور دیگر کھلاڑی بھی موجود ہیں۔کیا حفیظ کے ساتھ بھی ا?فریدی جیسا ہوگا؟محمد حفیظ کاکہنا ہے کہا کہ "وہ سب یہاں مل کر خوب لطف اندوز ہوئے ہیں”حقیت یہ ہے کہ محمد حفیظ اور ان کے ساتھی ویسٹ انڈیز کے جزیرے سینٹ لوسیا کے مشہور گندھک کے چشمے میں موجود ہیں جہاں غسل کے لیے دنیا بھر سے لوگ آتے ہیں۔حفیظ کے ٹوئٹ پر ٹوئٹر صارفین کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے ا?رہے ہیں۔کسی کا کہنا ہے کہ "حفیظ سر پاکستان میں کیچڑ کم تھا جو وہاں جا کے مل لیا”۔ایک اور صارف کا کہنا ہے کہ ” لگتا ہے کہ کراچی کے کسی گنے نالے میں گر پڑے”۔جب کہ اکثر صارفین نے مزاحیہ انداز میں تصاویر پر ان کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا ہے۔کہا جاتا ہے کہ یہ دنیا کا واحد آتش فشاں ہے جہاں تفریح کیلئے جایا جسکتا ہے۔یہ گندھک کا چشمہ ایک آتش فشاں کے پھٹنے سے وجود میں آیا ہے جس سے بہہ کر آنے والا پانی سلفر اور دیگر معدنیات سے بھرپور ہے اور اتنا گرم ہے کہ انسان اس میں باآسانی غسل کرسکتے ہیں،جب کہ آتش فشاں سے آنے والی مٹی کو بھی سیاح اپنے جسم پر لگاتے ہیں۔سیاح چشمے کے نیم گرم پانی سے لطف اندوز کر نہ صرف پرسکون محسوس کرتے ہیں بلکہ اس یہاں غسل کرنے سے چہرے کی تازگی اور شادابی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔

    Daily Khabrain

      Keep Reading

      سری لنکا نے انگلینڈ کو 16 رنز سے ہرا کر ون ڈے سیریز 1-1 سے برابر کردی

      باسکٹ بال لیجنڈ باب پیٹٹ 93 برس کی عمر میں چل بسے

      1. محمد شہزاد کی دھواں دار بیٹنگ، 49 گیندوں پر سنچری مکمل

      تازہ ترین

      ایران نے آبنائے ہرمز 7 دن میں کھولنے کی پیشکش کردی

      5 دن کی کمی کے بعد سونا پھر مہنگا، قیمت میں 4,700 روپے اضافہ

      پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کا لانگ مارچ اب 5 اکتوبر کو ہوگا : ذرائع

      اسلام آباد کے تمام راستے کھلے ہیں، ہائیکورٹ کے احکامات پر عمل ہوگا: طلال چوہدری

      امریکی پابندیوں کے بعد ایرانی ایئرلائنز کی یو اے ای کیلئے تمام پروازیں منسوخ

      Khabrain Group Pakistan
      Facebook X (Twitter) Instagram
      • کالم
      • صحت
      • دلچسپ و عجیب
      • سائنس و ٹیکنالوجی
      • بزنس
      • شوبز
      • کھیل
      • انٹر نیشنل
      • پاکستان
      © 2026 Khabrain Designed by Muhammad Rashid

      Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.