تازہ تر ین

پورے سندھ میں پلا سٹک کے شا پرز پر پابندی،خلاف ورزی پر بھاری جرمانہ

کراچی: (ویب ڈیسک)صوبے بھر میں یکم اکتوبر سے پلاسٹک بیگز کے پر پابندی عائد کیے جانے کا اعلان کردیا گیا ۔وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر ماحولیات و قانون اور ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ یکم اکتوبر سے بائیو ڈی گریڈیبل پلاسٹک بیگز سندھ میں مکمل طور پر بند ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ صوبے کی تاریخ میں پہلی بار پلاسٹک کی تھیلیاں تیار کرنے والوں نے بھی پابندی کی حمایت کی ہے، خلاف ورزی کے مرتکب افراد کے خلاف قانونی کارروائی کرتے ہوئے جرمانے بھی عائد کیے جائیں گے۔


اہم خبریں





دلچسپ و عجیب
   پاکستان       انٹر نیشنل          کھیل         شوبز          بزنس          سائنس و ٹیکنالوجی         دلچسپ و عجیب         صحت        کالم     
Copyright © 2021 All Rights Reserved Dailykhabrain