اسلام آباد: (ویب ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں ڈینگی بخار وبائی شکل اختیار کرگیا۔ ہسپتال مریضوں سے بھر گئے، راولپنڈی اور خانپور میں تین مریض دم توڑ گئے، کراچی میں بھی ایک شہری جاں بحق ہوگیا، مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 274 ہوگئی۔کراچی سے خیبر تک ہزاروں افراد کو مرض نے لپیٹ میں لے لیا۔ راولپنڈی میں ڈینگی کے 2 مریض دم توڑ گئے، خانپور میں بھی ڈینگی کا شکار 45 سالہ شخص جاں بحق ہوگیا، پنجاب میں مرض سے ہلاکتوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں مرض سے متاثرہ افراد کی تعداد 4 ہزار 953 تک جاپہنچی۔لاہور، ملتان، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور دیگر شہروں میں بھی سینکروں مریض ہسپتالوں میں پہنچ گئے، کراچی میں بھی ڈینگی سے ایک اور شہری جان کی بازی ہار گیا، سندھ میں رواں سال ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 11 ہوگئی۔ خیبر پختونخوا میں مزید 161 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ صوبے میں متاثرہ افراد کی تعداد 2900 سے تجاوز کرگئی۔
بریکنگ نیوز
- بشریٰ بی بی کی اہلخانہ سے ملاقات جمعرات تک مؤخر
- ناسا کا X-59 طیارہ آواز کی رفتار توڑنے میں کامیاب
- جرمن چانسلر فریڈرک میرز کا ٹرمپ کو فٹبال جرسی کا تحفہ
- انڈونیشیا کے بعض علاقوں میں 6.7 شدت کا زلزلہ محسوس کیا گیا۔
- لاہور میں مبینہ سیلز میں بے ضابطگیوں پر ڈبل شاٹ کے آؤٹ لیٹس سیل کر دیے گئے
- امریکی فضائیہ کا 52-B طیارہ اڑان بھرنے کے فورا بعد کیلیفورنیا میں حادثے کا شکار
- فرانس اور برطانیہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے
- ایران جوہری ہتھیار کبھی نہی بنائے گا 300 ملین ڈالر ادائیگی کی خبرین غلط ہیں صدر ٹرمپ
- معاہدے کے تحت جوہری معائنہ کار دوبارہ ایران واپس آئیں گے:جے ڈی وینس
- روس کے کراسنودار علاقے میں ڈرون حملے کے بعد آئل ڈپو میں آگ بھڑک اٹھی۔
- دپیکا پڈوکون نے کہا ہے کہ پاکستانی اداکاراؤں کی طرح خوبصورت نظر آنے کے لیے انہوں نے کبھی سرجری نہیں کروائی۔
- بالی ووڈ اپنی پہچان کھو بیٹھا، بڑی فلمیں کامیاب نہیں ہو رہیں: ثانیہ سعید
- فلپائن میں 6.6 شدت کے زلزلے کے بعد 5.7 ریکٹر کا آفٹر شاک
- کیریئر نہیں، فلسطینی بچوں کا مستقبل میری ترجیح ہے:ٹام ہارڈی
- انتخابی پولز میں نیتن یاہو کی پوزیشن کمزور,ہارنے کا خطرہ
- مشہور گانوں کے حقوق چوری ہوئے،ابرار الحق کا قانونی کارروائی کا اعلان
- اسرائیلی افواج کو لبنان شام اور غزہ کے سیکورٹی زون میں روکنے کا فیصلہ
- ہیملٹن کی فراری کے ساتھ پہلی فتح، اسپینش گراں پری جیت لی
- برطانیہ، فرانس، جرمنی اور اٹلی امریکا ایران معاہدے کے بعد پابندیاں اٹھانے کے لیے تیار
- واٹس ایپ میں ایک بہترین فیچر کا اضافہ